نتائج تلاش

  1. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    جناب بات چیت چلتی رہے گی۔ میرے بارے میں تو آپ سب کو آگاہ کر چکا ہوں اور مزید معلومات کا تبادلہ بھی ہوتا رہے گا لیکن آپ سب کے بارے میں کیسے معلومات حاصل کر سکتا ہوں ، یہ تو ناممکن ہے کہ سولہ یا چودہ ہزار پیغامات پڑھ سکوں ۔
  2. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    آپ جیسے دوستوں سے دولت بڑھ کر تو نہیں ۔ میں تو اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا تھا ۔ہاں اگر ان باکس میں بچوں کی تعداد کے حساب سے سٹوریج ملتی ہو تو پھر کچھ جھوٹ سچ ملا کر بولا جائے کیونکہ جنک میل سے بہت تنگ ہوں ہر روز بہت سی میل آتی ہے کہ ملین ڈالر یا پؤنڈ جیت چکا ہوں ۔ سو ان سب کو اردو محفل کے ان...
  3. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    یہ بھی ہوجائے گا جناب ۔
  4. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    آپ کا بہت شکریہ ۔
  5. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    تعلیمی قابلیت: ایم ایس سی بھائی بہنوں کی تعداد: پانچ اور میرا چوتھا نمبر ازدواجی حثیت: شادی شدہ شادی 2001 میں کی ۔
  6. شیرافضل خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا انتقال کو 50 سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے ؟
  7. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    مجھے خوش آمدید کہنے پر ضبط،شمشاد،قیصرانی اور سندباد آپ سب دوستوں کا بہت شکر گزار ہوں ، امید ہے اس محفل میں مجھے بہت اچھے دوست ملیں گے ۔
  8. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    شمشاد صاحب شاید آپ کے علم میں ہو کہ متحدہ عرب امارات کے مرحوم شیخ زاہد بن سلطان نے بہت محنت اور پیار سے اس صحرا کو ہرا بھرا کر رکھا تھا ، اسی سلسلہ روزگار سے میں بھی وابستہ ہوں اور Irrigation Network کی تعمیر کے سلسلے میں ایک کنسلٹنٹ فرم میں کام کر رہا ہوں ۔
  9. شیرافضل خان

    گمشدہ حروف

    ٹوٹ نیا لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستد
  10. شیرافضل خان

    گمشدہ حروف

    قواعد کے مطابق اخوان تو نہیں ہوسکتا،
  11. شیرافضل خان

    گمشدہ حروف

    م کے جواب کے ساتھ میں نے پوچھا تھا ۔
  12. شیرافضل خان

    تعارف شیرافضل خان

    [align=justify:98cbc8b3ad]میرانام شیرافضل خان ہے ، راولاکوٹ آزادکشمیر سے تعلق ہے اور فی الحال سکونت گزشتہ نو برس سے بسلسلہ ملازمت ابوظہبی میں ہے ۔ مزید شناسائی انشاءاللہ وقت کے ساتھ ہوتی رہے گی ۔[/align:98cbc8b3ad]
  13. شیرافضل خان

    گمشدہ حروف

    شمشاد صاحب پہلے “ خو “ کو تو مکمل کر لیں ۔
  14. شیرافضل خان

    گمشدہ حروف

    چمچ ---------------------- خو
  15. شیرافضل خان

    کوں آن لائن ہے؟

    سوچئیے مت حضور، جلدی سے بتا دیجئیے ۔ آپ کی غیر موجودگی کے احتجاج میں تو یہاں بہت مظاہرے ہوتے رہے ہیں ۔
  16. شیرافضل خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اور بھی کوئی ہے سوال پوچھنے والا یا والی ؟ میرے تو سوالوں کا سٹاک بھی ختم ہو چکا ہے ، لہذا میں نئے سوال سوچنے جا رہا ہوں ۔ فہیم صاحب تب تک آپ آرام کریں ۔
  17. شیرافضل خان

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی آن لائن ہوں اور آج پہلی بار اس دھاگے پر نظر پڑی تو حاضر ہوں ۔
  18. شیرافضل خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اسی لئے تو میں نے براعظم امریکہ سے شروع کیا اور اب ایک ایک ملک کے نام گنوانے والا تھا سو پہلا ہی تکہ لگ گیا ۔ اگلا سوال ہے : تعلق شعبہ طب سے تھا ؟
Top