نتائج تلاش

  1. علی وقار

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ہم صرف کھانے پر تبصرہ کر سکتے ہیں، وہ بھی اُلٹا سیدھا۔ کھانا بنا نہیں سکتے۔ :)
  2. علی وقار

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ویسے روفی بھائی نے کافی اچھا پڑھا ہے۔ عاطف بھائی کے لیے مقابلے کی فضا بن گئی ہے۔
  3. علی وقار

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    کیا غلط کہا تھا؟ اب نئی رودادیں پڑھ کر اور بھی یقین آ گیا ہے۔
  4. علی وقار

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    وعلیکم السلام! کر لیں چھریاں چاقو تیز! ابھی سنا نہیں، رسید حاضر ہے! تنقید کی شروعات اس بات کہ آپ نے عبدالروؤف بھائی کا نام ہی غلط لکھا ہے۔ دراصل یہ ویڈیو بنانا ایسا آسان نہیں، اس لیے ان باریکیوں کا پہلے سے خیال رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ بعد میں ردوبدل مشکل ہو جاتا ہے۔ تعریف تو بعد میں ہو گی، اگر ہو...
  5. علی وقار

    کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے ۔منور رانا

    سُونے پنگھٹ کا کوئی درد بھرا گیت تھے ہم شہر کے شور میں کیا تجھ کو سنائی دیتے
  6. علی وقار

    کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے ۔منور رانا

    معان بھائی، آپ کی کوتاہیوں کا سلسلہ دراز ہو چکا ہے۔ ایک کوتاہی آپ سے مزید سرزد ہوئی ہے، وہ یہ کہ اردو محفل میں آپ ایک طویل عرصے سے غیر فعال ہیں۔
  7. علی وقار

    زمل و دثار

    محترم نور وجدان، سیما آپا نے خوب وضاحت کر دی ہے۔ دراصل، مجھے یہ بات یہیں تک معلوم تھی، اس لیے واللہ اعلم لکھ دیا تھا۔
  8. علی وقار

    اوہ، اپنا ڈھیروں خیال رکھیے گا اور یہیں پر اپ ڈیٹ کرتے رہیے گا۔ رب کریم سے دعا ہے کہ آپ جلد صحت...

    اوہ، اپنا ڈھیروں خیال رکھیے گا اور یہیں پر اپ ڈیٹ کرتے رہیے گا۔ رب کریم سے دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔
  9. علی وقار

    زمل و دثار

    ہر رسول نبی بھی ہے مگر ہر نبی رسول نہیں۔ خدا کی طرف سے وحی آئے تو نبوت کا منصب عطا ہو جاتا ہے۔ جب نبی کو پیغام خدا کو خلقِ خدا تک پہنچانے کی ذمہ داری باری تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے تو وہ رسول بھی کہلاتا ہے۔ واللہ اعلم۔
  10. علی وقار

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    یہ تو فرشتوں کی لڑی لگتی ہے۔ رکوں، یا چل دوں۔ :)
  11. علی وقار

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    مبارک باد سیما آپا، یہ سنہری پل۔ :) از حد مسرت ہوئی۔ اردو محفل کے حوالے سے یہ واقعی غیر معمولی اعزاز ہے۔
  12. علی وقار

    یہ جو رسماًزمین کی طلبی ہوتی ہے، کیا ہی بہتر ہو کہ یہ فارمیلیٹی بھی ختم ہو جائے۔ شاید عسکریوں کا...

    یہ جو رسماًزمین کی طلبی ہوتی ہے، کیا ہی بہتر ہو کہ یہ فارمیلیٹی بھی ختم ہو جائے۔ شاید عسکریوں کا خیال ہے کہ سویلینز زمین کو بے کار سمجھتے ہیں۔
  13. علی وقار

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    پنجاب میں اردو کا فروغ کیوں ہوا؟ اس حوالے سے ایک اہم ترین کتاب ٰپنجاب میں اردو ٰ (حافظ محمود شیرانی) ہے جس کا مطالعہ کرنا از بس لازم ہے۔
  14. علی وقار

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    آواز تو عاطف بھائی کی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے مگر جب وہ صدا کاری کر رہے ہوں تو پس منظر میں مجھے تو کافی زیادہ آوازیں سنائی دیتی ہیں جو میرے لیے تو متاثر کن نہیں ہیں۔ شاید میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عاطف بھائی کو ابھی تک اپنے جوہر دکھانے کا موقع ہی نہ مل پایا ہے۔ ان کی آواز بہت سی آوازوں میں دب سی...
  15. علی وقار

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    مجھے عاطف بھائی سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع رہتی ہے۔10 میں سے 6 نمبر ہیں میری طرف سے۔ ساؤنڈ ایفیکٹس میں کہیں کہیں آواز دب سی جاتی ہے۔ کیا مسلسل ساؤنڈ ایفیکٹس لازم ہیں؟ کئی مقامات پر آواز بھی سپاٹ لگی۔ ظاہری بات ہے کہ یہ تو ابتداء ہے۔ رفتہ رفتہ مزید بہتری آتی جائے گی۔ ہمت نہیں ہارنے کا!
  16. علی وقار

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    تابش بھائی خود نہیں مل رہے ہیں تو دیوانِ غالب کہاں سے ملے گا محترمی۔ استاد محترم الف عین کی ویب سائٹ پر دیوان غالب کے مختلف نسخے یونیکوڈ ورژن میں دستیاب ہیں۔ ربط
  17. علی وقار

    سنوکر کے سابقہ عالمی چمپئن محمد یوسف

    یقین نہیں آتا ہے کہ تیس برس گزر گئے۔ گو کہ امیچور چمپئن رہے مگر ہیں ٹیلنٹڈ۔ :) محمد یوسف نے اپنے ایک انٹرویو میں ایک دلچسپ بات بتائی تھی۔ ان سے پوچھا گیا، آپ اپنی فزیکل ٹریننگ کے متعلق بتائیں۔ محمد یوسف نے اپنے مخصوص ڈھیلے ڈھالے انداز میں جواب دیا تھا، بھائی میں جس فلیٹ میں رہتا ہوں، وہ کوئی ٭...
  18. علی وقار

    سندھ: کچے کے ڈاکو

    اس قدر طویل عرصہ سے آپریشن جاری ہے، اس کے باوجود حالات ایسے برے ہیں۔ اب تو یوں لگنے لگ گیا ہے جیسے کوئی بڑی قوت کچے کے ڈاکوؤں کی سپورٹ کرنے میں مصروف ہے۔ راکٹ لانچر بھی ان کے پاس ہیں اور جدید ترین اسلحہ بھی۔ یہ مذمتی بیانات آخر کب تک؟ بارہ اہلکاروں کی شہادت کا مطلب ہے کہ بارہ کنبے اُجڑ گئے۔ صد...
  19. علی وقار

    زندگی کے اداس رنگ

    آپ نے کافی عمدہ باتیں لکھیں تاہم مجھ کم فہم کو یہ بات سمجھ نہ آئی کہ پچھتاوں کا انا سے کیا خاص تعلق ہے!
Top