نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یقیں کی گود میں کهیلا گماں بهی زمیں بهی اور تیرا آسماں بهی یہاں بهی ہے وہاں ہے تو وہاں بهی نہیں ہوں میں مگر ہوں میں جہاں بهی کہاں تک ساته دے گا اے جنوں تو کہ اب تو چهوڑ جاوں گا جہاں بهی کہوں کیا سخت مشکل میں پڑا ہوں نہیں ہوتا ہے لیکن ہو بیاں بهی میں اپنے آپ کو کیوں دیکهتا ہوں جو دیکهوں دور...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غم دو جہاں میں فنا ہوگئے کہ ہم آج کیا سے ہیں کیا ہو گئے ہوا دوست جس کا تو کیا وہ رہے سبهی تجه کو پیارے بتا ہو گئے قدم لڑکهڑاتے رہے عمر بهر تو کیا راستے اب جدا ہو گئے کئے جارہے ہیں شکایت مگر تری بے رخی پہ فدا ہو گئے جنہیں اس نظر نے تراشا صنم وہی بت ہمارے خدا ہو گئے یہاں کون سنتا ہے صاحب دعا...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاشقی 2 دیکهی ہے آپ نے ؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف سے تو فرار بنتا ہے مگر بهاگنے والوں میں سے نہیں
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق میں نام کر گیا صاحب آج حد سے گُزر گیا صاحب خاک بن کر بکھر گیا صاحب کیا بتائیں کدھر گیا صاحب اب تو آ جا گزر گیا صاحب لوگ کہتے ہیں مر گیا صاحب ایک کافر تھا ایک مشرک تھا اچھا اچھا گزر گیا صاحب وہ جو لہجے میں درد تھا کل تک آج دل میں اُتر گیا صاحب حیف آزر کا مقتدی ہوکر اپنے فن سے مکر گیا...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کهیلنے کے دن تو گئے
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اب تو آ جا گزر گیا صاحب لوگ کہتے ہیں مر گیا صاحب وہ جو لہجے میں درد تها کل تک آج دل میں اتر گیا صاحب بہت شکریہ میرے بهائی اللہ سبحان و تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت شکریہ جناب دعائیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں یہاں کیا کہوں گا
  10. ع

    کیا کروں دل کا اے ستم پرور!!!

    جی بہتر ... جزاک اللہ
  11. ع

    کیا کروں دل کا اے ستم پرور!!!

    دل کا کیا کیجئے ستم پرور کیا یہ صورت بہتر ہو سکتی ہے حضور ؟ الف عین
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی .. بہت شکریہ دعائیں
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    در اصل اس مشق میں ردیف نہیں دیواریں کی ی گرائی اور چلانے کی شد ..ایسا کرنا کیا جائز نہیں
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی بہتر ... بچپن میں کبهی لاڈ پیار سے سبق یاد نہیں ہوا مجهے .. استاد جی ڈنڈے سے خاصی دہلائے کرتے تهے کامنٹس تو آج کی ٹرم ہے سخت تو وہی مار ہوا کرتی تهی دعائیں
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک لمحے کو یہ ہوا احساس ان سوالوں کی بات کرتے ہو
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی بہتر ... دوبارہ کہنے کی کوشش کروں گا جزاک اللہ
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    " دل جلانے کی بات کرتے ہو " مشق حسن والوں کی بات کرتے ہو کن نرالوں کی بات کرتے ہو میں حقیقت بیان کرتا ہوں تم خیالوں کی بات کرتے ہو ایک لمحے کو یہ ہوا احساس چند سالوں کی بات کرتے ہو میں کہ پہچانتا نہیں خود کو تم اجالوں کی بات کرتے ہو خاک دامن میں بهر کے لایا ہوں دنیا والوں کی بات کرتے ہو...
Top