استادِ محترم ! میں آپ کو سناتی ہوں غالب کا وہ قطعہ جو مجھے بہت پسند ہے۔ نصیر الدین شاہ نے ڈرامہ سیریل غالب میں اسے ڈرامے کچھ اس طرح سے پڑھا تھا کہ دل پر نقش ہو گیا ہے۔ اور چونکہ آج کل آپ سفر بہت کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے حسب حال بھی ہے۔ عرض کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی...