نمرہ صاحبہ !
غزل بہت ہی اچھی ہے، اور بحر کےارکان آپ نے صحیح کہا فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ہی ہیں
اگر میری قیاس آرائی سے ذہن نے کسی اوربحر یا نہج ، رجوع کیا تو معذرت خواہ ہُوں :)
دونوں متذکرہ مصرعے اِسی مقررہ ارکان پر پورے نہیں اُترتے ہیں
کبھی کبھی کتاب کی طباعت کرتے ہوئے پروف ریڈنگ کے...