نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی ثناء اللہ صاحب۔ لگتا ہے آج کل بھابی میکے گئی ہوئ ہیں۔ :wink:
  2. جیہ

    اشتہارات

    صاف کہیں ، میری پوسٹ پسند نہیں آئی۔
  3. جیہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    بقول غالب ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی
  4. جیہ

    اشتہارات

    آج کے اخبار میں ایک اشتہار چھپا ہے۔ اشتہار چونکہ 3 سطری ہے لہذا اس میں کوئی وضاحت نہیں ہے ۔ پہلے آپ اشتہار پڑھیں ضرورت ہے۔ لیڈیز سیکشن کے لیے تجربہ کار لڑکوں اور ہیلپر کی ضرورت ہے۔ تجربہ تین سال۔ صرف تعلیم یافتہ افراد رجوع کریں ۔ جولی شوز۔ اس اشتہار کو پڑھ کر میں سوچ میں پڑ گئی...
  5. جیہ

    اشتہارات

    بقول غالب کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئ :?:
  6. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کمال کسی نے بھی نہ لکھا کہ وہ اپنی مسز کو مس کر رہا ہے :wink:
  7. جیہ

    اشتہارات

    کیا خوب راہبر من؟ مس طیبہ یا حسین لڑکیوں سے دوستی؟ یا جویریہ سابقہ نورجہان بیگم یا دہشت خیل؟؟ :lol:
  8. جیہ

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    فرضی صاحب آپ نے پورے ایک سال بعد اپنے کہے پر عمل کیا۔ لینگویج فائل بھی ترجمہ کیا، ایف اے کیو بھی، پشتو فورم بھی بنا ڈالا۔ اب بی بی کوڈز کا ترجمہ بھی کردیا۔ معاف کرنا مجھے پشتو کہاوت یاد آگئ۔ مڑے خاندی نہ اؤ چی خاندی نو کفن شلئ یعنی مردہ ہنستا نہیں مگر جب ہنستا ہے تو کفن پھاڑ کر ہنستا ہے۔ آپ بھی...
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ثناء اللہ جی۔ کیسے ہیں آپ؟
  10. جیہ

    پشتو phpbb کی تیاری

    میں فرضی صاحب کو پشتو کے لیے ان کی بہترین کاوش پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اور ڈھیر ساری شاباش بھی دیتی ہوں واقعی آپ نے بہت محنت کی ہے۔ آپ کے دستار حجرہ میں ، میں نے رجسٹریشن کرلی ہے۔ پختنہ پیغلہ کے نک سے۔ ایک اور بات ۔ فرضی کے ترجمہ کردہ ایف اے کیو کی تدوین اور ریویؤ بھی فرضی کے...
  11. جیہ

    اشتہارات

    اخبار تو میں روز پڑھتی ہوں وہ بھی صرف سرخیوں کی حد تک۔ آج نہ جانے کیوں اخبار کا مختصر اشتہارات والے صفحے پر نظر پڑھی تو لکھا تھا: " تمام اشتہارات نیک نیتی کے جذبہ سے شائع کیے جاتے ہیں" سوچا میں بھی دیکھوں نیک نیتی کا جذبہ۔ پہلا ہی اشتہار چیخ چیخ کہہ رہا تھا کہ یہ ہے جذبۂ نیک نیتی۔ اشتہار کسی...
  12. جیہ

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    آپ کا نام شامل ہوگیا
  13. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ڈاونچی مشہور مصور، پینٹر اور سائنسدان
  14. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نوین مسچل مرد ہی تھا۔ دو تین مہینے پہلے وفات پائی۔ اس کی ایک فلم میں دیکھی ہے۔ جہاں تک اٹک کے اِس پار اور اس پار کا تعلق ہے تو عرض ہے کہ جب میں پہلے محفل پر آئی تھی تو آپ کا نام دیکھ نہ جانے کیوں میرے ذہن میں ہندوستان کی مشہور گلوکارہ “ شمشاد بیگم“ کا نام آیا تھا۔
  15. جیہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرماے۔ آمین
  16. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    زور کس بات پہ ہوا؟ :P [size=36]میری باری بھی آنی ہے ۔۔ [/size] پر خیر سے کب دعوت نامہ بھیج رہی ہیں؟
  17. جیہ

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    آپ سے کیسے لے سکتے ہیں۔ بڑی مشکل سے آپ کو اجازت ملی ہے پورے ایک سال بعد ۔۔۔ اب بھابی پر سے پابندی نہ لگا دے :lol: حفیظ نے کیا خوب کہا تھا ناکامئ عشق یا کامیابی دونوں کا حاصل! خانہ خرابی
  18. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    چھٹی ہر گز ہرگز نہیں ملی گی۔ میں سکول کے اساتذہ اور طلبا کو اس گرمی میں گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ اور وہ بھی دو دو شادیاں، توبہ اب سمجھ میں آیا کہ پرائ شادی میں عبداللہ کیوں دیوانہ ہوتا ہے :twisted:
  19. جیہ

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    غم؟؟؟؟؟؟؟؟؟ غالب نے کیا خوب کہا وہ میری چینِ جبیں سے غمِ پنہاں سمجھا
  20. جیہ

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    ان سے بھی لوں گی۔ خیر آپ 500 دے دیں :lol:
Top