بابا جانی میں تہہ دل سے آپ کی شکر گزار ہوں۔ مجھ نالائق کو معاف کردیں کہ آپ کو نہیں بتایا۔ مگر بابا جانی سچی بات یہ ہے کہ مجھے شرم آ رہی تھی آپ کو بتانے میں۔ ورنہ سب جانتے ہیں کہ آپ میرے کتنے قریب ہیں
بابا جانی ان کا نام ڈاکٹر مشتاق ہے۔ہمارے دور کے رشتہ دار ہیں۔ آج کل آئر لینڈ میں ہوتے ہیں۔...