نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہ سے ہابیل دنیا کا اولین مقتول اب ح سے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    قرانی آیات کا ترجمہ میرے بس کی بات نہیں، مفہوم جو ذہن میں ہے لکھ دیتی ہوں " خبردار رہو،(صرف) اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے" اگر ترجمے میں کوئی نقص ہو تو براہ کرم کوئ صاحب صحیح ترجمہ لکھ لے
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    الا بذکر اللہ تطمئن القلوب (القرآن)
  4. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بھائی جی، بات اتنی ہی تھی کہ میں مذاق کر رہی تھی ثناء اللہ سے۔ آپ اسے کیوں سیرئیس لے رہے ہیں۔۔ سر دکھنے لگے گا (یہ بھی مذاق ہے) اب خدا را ناراض نہ ہوجانا
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کبھی آرام بھی کیا کریں اتنا کام اچھا نہیں ہوتا صحت کے لئے
  6. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ضروری نہیں کہ ہر بات سمجھ آجاے
  7. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائ راولپنڈی میں ہوتے ہیں اور مجھے کیوں مس کر رہیں بھئی ابھی تو میں زندہ ہوں
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کیوں بھئی؟
  9. جیہ

    سانحہ لال مسجد

    بہت خوب۔ امن آپ نے سب کے دل کی بات کہہ دی ہے۔ بقول غالب دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    نا جی نا اب جیہ آنٹی
  11. جیہ

    ویل ڈن سند باد (فضل ربی راہی) !

    ارے میں تو مذاق کر رہی تھی ، دھاگہ آپ کھولیں یا میں، ایک ہی بات ہے
  12. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    للیتا پوار انڈین فلموں کی مشہور ادا کارہ اب و سے
  13. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائ تو پاکستان چلے گیے ہیں
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جی ثناء اللہ دل ہمارا بھی خون کے آنسو رو رہا ہے، بقول غالب آئے ہے بے کسئ عشق پہ رونا غالب کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد مگر مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آسان ہوگیں
  15. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نسیم حجازی اسلامی تاریخی ناول نگار اب گ
  16. جیہ

    ویل ڈن سند باد (فضل ربی راہی) !

    شگفتہ یہ دھاگہ تو میں کھولنا چاہ رہی تھی:( سندباد بھائی نے میری درخواست پر اپنی پیاری شاعری یہاں شئیر کی ہے ویل ڈن راہی ، بہت اچھی نظمیں ہیں:)
  17. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ثناء اللہ آپ کا شکریہ بعد میں ادا کرلوں۔ پہلے چھوٹے بھیا (فرذوق سے معذرت کرلوں چھوٹے بھیا یہ دھاگہ مجھ سے کھو گیا تھا، اسی وجہ سے سوالوں کے جواب نہ دے پائی۔ چھوٹے بھیا پلیز ناراض نہ ہونا
  18. جیہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    جاوید بھائ خوش آمدید۔ دیکھا نا جاوید بھائ ہم آپ سے بازی لے گیے;) مبارک باد اور دعاؤں کے لیے نوازش، تشکر اگر مجھے پتہ ہوتا کہ اتنی دعائیں ملیں گی تو میں ایک سال پہلے ہی شادی کرلیتی۔
  19. جیہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    ظفری آپ غلط سمجھے، میری محفل سے غیر حاضری کی وجہ میری شادی نہیں تھی۔ مگر یہ حسن اتفاق ہے کہ واقعی شادی ہوگئی تھی۔ آپ کا بہت شکریہ ۔ مبارک باد کا بھی اور دعاؤں کا بھی۔
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں وارے ۔۔۔۔ حمزہ نے دل خوش کردیا/:cool:
Top