مگر وہاں اپلوڈ کرنے کا کوئی آپشن ہے ہی نہیں۔
صرف یہ لکھا ہے
آپ کی موجودہ نمائندہ تصویر نمائندہ تصویر چھوٹی سی تصویر ہوتی ہے جو کہ پوسٹ کرنے پر یوزر نیم کے تحت نظر آتی ہے۔
نمائندہ تصویر استعمال نہ کریں
ملاحظہ فرمائیں: یہ اختیار کرنے پر آپ کی موجودہ تصویر خارج کردی جائیگی۔
ایک شخص اپنے دفتر میں بیٹھا مسلسل کچھ لکھ رہا تھا ۔اس کا دوست اسے ملنے آیا ، تب بھی وہ اپنے حساب میں غرق رہا ، دوست نے حیرت سے پوچھا ۔
’’یہ کیا لکھ رہے ہو بھئی ؟‘‘
’’کچھ نہیں یار !دراصل میری بیوی آج کل ڈائٹنگ کر رہی ہے ۔ اس کا وزن ہفتے میں چار پونڈ کے حساب سے گھٹ رہا ہے ۔ اس کا پورا وزن ایک...
ایک انجینئر گلگت کے علاقے میں سٹرک بنانے کے کام کی نگرانی کر رہا تھا سردی کا موسم تھا۔ برف گر رہی تھی ۔ درجہ حرارت صفر سے بھی دس درجے کم تھا۔
یکایک انجینئر نے اپنے افسر سے کہا اسے اپنا کوٹ لینے کے لئے جانا ہے ۔
افسر نے پوچھا ۔’’کوٹ آپ کہاں چھوڑ آئے ؟‘‘
انجینئر نے کہا ۔کراچی میں ۔
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر سے گزر ہوا۔ کہنے لگا اگر میں بتا دوں کہ یہ کتنی بھڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں۔
چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں۔
وہ آدمی فوراً بولا یہ 381 بھیڑیں ہیں۔ اور جلدی سے ایک بھیڑ اٹھا کر گردن پر رکھ لی۔
چرواہا بولا...
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم
احمد حاطب صدیقی
ننھی سے یہ بولیں نانی
میری پیاری گڑیا رانی
آ جا میری گود میں آ جا
سن لے مجھ سے ایک کہانی
یہ جو اپنی گول زمیں ہے
پہلے پہل تھی پانی پانی
سب دنیا تھی ایک...
شمشاد بھائ چھوٹے چھوٹے بچے اس عمر میں کہاں؟ اب تو بڑے ہوگیے ہیں سب۔ اب آپ بھی مان لیں کہ آپ بوڑھے ہوگیے ہیں
اور ایک تو بالکل ہی چھوٹا ہے۔۔۔ آپ کا نہیں ہوگا کسی اور کا ہوگا:d
خیر ایک ہفتے کی چھٹی بلا تنخواہ منظور کی جاتی ہے۔۔۔۔۔