نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اور اب ضبط
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کیا مطلب سارا؟ کہیں اس مقولے کے طرف اشارہ تو نہیں؟ Think of the devil ang here he comes:mad:
  3. جیہ

    آج کا کام کل پر نہ رکھو ( سبق آموز کہانی)

    واقعی بہت اچھی کہانی ہے۔ اور بچوں کے لیے آئیڈیل کہانی ہے۔ ایک۔ مختصر ہے۔ بچوں کو پڑھنے میں آسانی رہی گی۔ دوم۔ الفاظ سادہ ہیں، سمجھنے میں آسان سوئم: نصیحت آموز اور دل میں اترنے والی کہانی ہے۔ ویل ڈن سارا، ویل ڈن
  4. جیہ

    ویل ڈن جویریہ !

    شکریہ سارا۔ سارا کا سارا آپ کا:)
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ہیں؟ ضبط اور وہ بھی دن کو؟
  6. جیہ

    میں کیا بنوں گا

    بچہ۔ ایک ہی بات ہے ، بچہ ہو یا بچی ہیں تو معصوم
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    آگئی آگئی اب شمشاد بھائ جان
  8. جیہ

    میں کیا بنوں گا

    ہم نے کب سمجھا ہے آپ کو بچہ سارا؟ : بہت خوب سارہ۔ اچھا انتخاب ہے
  9. جیہ

    بچہ ہوں میں

    بچہ ہوں ميں! طالب محسن بچہ ہوں ميں چند سال كا رہتا ہوں ميں بے حال سا بپتا مري دل دوز ہے سن لو سبق آموز ہے ٭٭٭ اسكول ميں پڑھتا ہوں ميں وقتِ سحر اٹھتا ہوں ميں ماں ڈانٹتي : جلدي كرو ابا كہيں ...
  10. جیہ

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    شمشاد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اور قیصرانی کو مبارکباد نہیں دوں گی. کیوں؟ اس لیے جب سے مادڑیٹر بنے ہیں. غیر ضروری طور پر سنجیدہ ہو گیے ہیں. کہاں گیا وہ جن ہاتھ، وہ باتونی ہاتھی؟؟
  11. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    شکریہ سارہ آپ بھی کچھ لکھیں بچوں کے لیے:d
  12. جیہ

    سچ کہو

    سچ کہو سچ کہو سچ کہو ہمیشہ سچ ہے بھلے مانسوں کا ہمیشہ سچ سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیز سچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز س۔چ کہ۔و گے تو ت۔م رہ۔و گے دل۔یر جیسے ڈرت۔ا ن۔ہیں دلاور ش۔یر س۔چ کہ۔و گے تو دل رہے گا صاف سچ کرا دے گا سب قصور معاف ہے برا جھوٹ بولنے والا آپ کرتا ہے اپنا منہ...
  13. جیہ

    محنتی چیونٹی

    محنتی چیونٹی یہ بھولی بھالی چیونٹی پھرتی ہے دن بھر رات بھر کرتی ہے محنت کس قدر جاتی ہے کھیتوں کی طرف لمبی قطاریں باندھ کر پھر گھر پلٹ آتی ہے یہ دانے اٹھا کر لاتی ہے یہ غلے سے بھر لیتی ہے گھر کرتی ہے کیا لمبی سفر یہ بھولی بھالی چیونٹی رکھو کوئی شے ڈھانک کر مل جاتی ہے اس کو خبر لے...
  14. جیہ

    علم کے فائدے

    علم کے فائدے علم اک لازوال دولت ہے علم اک بے مثال طاقت ہے علم ہی سے خدا کو پہچانا علم ہی سے برا بھلا جانا علم ہی سب ہنر سکھاتا ہے علم ہی آدمی بناتا ہے علم ہی سے آدمی کی عزت ہے علم سے آدمی میں ہمت ہے علم نے عقل کو جِلا دی ہے نئی دنیا ہمیں دکھا دی ہے ہر سمندر میں تیرنے کے لیے بن...
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    تھیں نہیں، ہیں خاص مہمان نہیں تھے شمشاد بھائی. بس خاندان میں ایک کزن کی شادی ہوگئی تھی، نئے نویلے جوڑے کو کھانے پر بلایا تھا. دو وقت کا کھانا کھلا کر رخصت کر دیا انہیں، انہیں بھی جانے کی جلدی تھی:):d
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں تو آج بہت مصروف رہی شمشاد بھائ. دھلائ میً لگی رہی سارا دن. شمشاد بھائی ماشاء اللہ چشم بد دور، بہت پیاری تصاویر تھیں.
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی ۔ یہ خود کلامیاں کچھ زیادہ نہیں ہوگئیں آپ کی
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شکریہ شگفتہ (شرمانے والا شتونگڑہ کونسا ہے)؟;)
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم سلام عبیداللہ، اللہ کا شکر ہے ، گرمیاں بس گزر رہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
  20. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    شکریہ شگفتہ . پسند آیا؟ بہت جلدی میں لکھا، شاید پروف کی غلطیاں ہوں، اور اصلاح کی بھی ضرورت ہو. میں کھلے دل سے اصلاح قبول کروں گی
Top