نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کو پڑھنا آتا ہے؟;)
  2. جیہ

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    مغل بھائی آپ کی باتیں بجا مگر یہ باتیں غصے ہوئے بغیر بھی کی جا سکتی تھیں گرمی سہی کلام میں لیکن نہ اس قدر
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم پاکستانی بھیا، کیسے ہیں آپ؟ مصروفیات کچھ زیادہ ہی لگتی ہیں آپ کی۔
  4. جیہ

    اذن سخن

    آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں;)
  5. جیہ

    کوہِ دماوند

    حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
  6. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    گیلا نہیں ٹھنڈا ہوتا ہے ۔ آج مجھے اتنی پیاس کیوں لگی ہے؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قبول کریں شمشاد بھائی ایک ثمرین نامی بی بی بھی گلے پڑی ہے
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ظلمت کدے میں میرے شب غم کا زور ہے اک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    صدائیں بے اثر ہیں ۔ اللہ جانے جب حالات بدلیں گے
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    سلام علیکم مغل بھائی۔ یوں تو خیریت ہے ۔ اور روزے بھی اچھے جا رہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہیں مگر سچ پوچھیں تو سوات کے حالات پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ دل پر جبر کرکے یہاں کچھ مزاحیہ فقرے لکھنے کی ناکام کوشش کرتی ہوں ورنہ بقول غالب ۔۔۔ آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی اب کسی بات پر نہیں آتی
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    رہے نام اللہ ۔۔۔ کیا یہاں ڈاکو ڈاکو کھیلا جا رہا ہے ؟ کون ہے ڈاکو؟
  12. جیہ

    آغاز اردو محفل

    عزیز امین صاحب یہ دھاگہ دیکھیں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہمممم۔ بس ایسا کرین فاتحہ پڑھ کر دعائے مغفرت کریں میرے حق میں ہو سکتا ہے شہید ہو جاؤں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    عینی آپا کو کون کون جانتا ے ۔ ہاتھ اٹھائیں
  15. جیہ

    اذن سخن

    محسن ناراضگی کی بو آرہی ہے:(
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شکریہ حسن ، الحمد للہ سب خیریت ہے۔ لمبا غوطا لگانے کے اب آپ سب عادی ہو جائیں
  17. جیہ

    اذن سخن

    کیوں بے چارے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے؟ِ آج کل ان پر بوجہ فاقہ کشی بسسب روزہ آمد و نزول سخن بند ہے تو اس کا مطلب تو یہ نہیں ان کو شاعری آتی ہی نہیں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    یہ اچھی بات ہے ۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضروری ہے کہ ہم سے پہلے سب پوسٹ کریں
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شاباش آپ تو بقول غالب وہ ہم سے بھی زیادہ خستہء تیغِ ستم نکلے
Top