نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہاہاہاہا۔ اب اور مذاق نہیں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں بہری ہوں، مجھے دکھائی نہیں دے رہا
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضرورت سے زیادہ لفٹ دیا تو سر چڑھتا ہے مذاق ہے بھئی
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    صلواتیں سننی نہ ہو تو مجھ سے بات نہ کرو۔ سمجھے مسٹر فہیم
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اے میرے کی بورڈ، اس سے کہہ دو کہ مجھ سے بات نہ کرے۔ اور یہ بھی کہہ دو ، کہ روزہ اس کو لگتا ہے جس کا روزہ ہو، جو نہ رکھے اسے نہیں لگتا
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ژوند کی دی برکت شہ آپ کی زندگی میں برکت ہو
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    بس مجھ سے بات نہ کرنا۔ کٹی کٹی کٹی
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اگر آہ کا اشارہ میری طرف ہے، تو ثبوت آپ کے ذمے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مثلاّ۔۔ کس کا؟
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڑندہ دی شم کہ می طنز کڑے وی اندھی ہو جاؤں اگر طنز کیا ہو
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    نہیں بالکل نہیں ۔ فہیم کی وجہ سے یہ باتیں سننی پڑ رہی ہیں:(
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مجھے جلدی نہیں اصل میں یہ فہیم اپنی شادی ہم سے چھپا رہا ہے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذرہ نوازی ہے آپ کی
  14. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہاں قافیہ تنگ ہے آپ مقطع کی بات کریں مقطع میں سخن گسترانہ بات کیسی آ پڑی؟
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آپ تو مذاق پر اتر آئے۔ یوں کہو کہ مجھے کارڈ نہیں بھیجنا۔
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    گڈ۔ یہ تو اچھی بات ہے۔ اور ہاں شادی کا کارڈ کب بھیج رہے ہو؟ کونسی تاریخ ٹھہری ہے؟ عمار بتا رہے تھے ک عید کے ساتویں رخصتی ہے
  17. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    صاف بات کریں میں بھینس نہیں ہوں بھینس کی عقل کتنے انچ موٹی ہوتی ہے؟
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    :music:اب سمجھے آپ:grin:
  19. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میں تو یہی کہوں گی آج میں نے مزید 5 مارے میں نے کیا مارے؟
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اوہو فہیم ۔ کیا ہوا؟ اب طبیعت کیسی ہے السلام علیکم محمد احمد صاحب۔ کیسے ہیں آپ ؟ رمضان کیسا جا رہا ہے؟ آج میں نے 5 اور مارے
Top