حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے سے ایک منٹ ایسا نہیں گزرا کہ توپوں کی آواز نہ آئی ہو۔ ایک معمولی سا گاؤں "کوزہ بانڈئ" جس کی ساری آبادی نقل مکانی کر گئی ہے، کو اب تک ہمارے بہادر افواج کو طالبان سے خالی نہ کرا سکے ۔ منگورہ کے سوا سارے سوات میں مسلسل کرفیو کا آج غالبا ساتواں دن ہے۔...