السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اس حال میں حاضر ہوں کہ ایک ہفتہ سے بجلی بند ہے سوات کا گریڈ سٹیشن اڑا دیا یا ہے ، 3 دن سے گیس بند کہ گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا یا ہے ، دو دن سے پانی ختم ، اور جب آج پٹرول کا آخری لٹر جنریٹر میں استعمال ہونے کے بعد ختم ہوجاے گا تو آپ سے یہ آخری رابطہ بھی ختم...