میں ان نامعلوم شرپسندوں سے زیادہ حکومت وقت کو قصور ٹھہراں گی۔ ہماری بہادر فوج نے ایک سال سے سوات میں کرفیو لگائی ہے مگر کیا کرفیو کا یہ مطلب ہے سڑکوں پر نہ پولیس ہو اور نہ کوئی فوجی اہل کار۔ شر پسندوں کو کھلی دعوت ہو کہ آو بازاریں خالی ہیں ۔ عوام گھروں میں مقید ہیں جو جی چاہے کرو روکنے والا کوئی...