وعلیکم السلام شمشاد بھائی۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ سوات کی صورت حال جوں کی توں ہے۔ امن و امان کا مسئلہ تو تھا ہی۔ اوپر سے 22 دنوں سے بجلی بند ہے۔ 24 گھنٹوں میں 2 گھنٹوں کے لئے آتی ہے۔ ایک اور مصیبت یہ ہے کہ گندے پانی اور ناقص آٹے کے استعمال سے ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے ۔ کوئی 4000 افراد متاثر ہو چکے...