وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ ۔ ؟
اور ہاں سگی بہن کے لے ہمشیرہ کا لفظ لا سکتے ہیں مگر مجھ جیسی منہ بولی بہن کے لئے ہم شیرہ کا لفظ غلط ہیں کیوں ہمشیر اور ہمشیرہ ان کو کہتے ہیں جنہوں نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہو
جلدی جلدی بتا دوں کہ غالب سے کسی نے پوچھا کہ بچھو سردیوں میں کیوں نہیں نکلتا؟
غالب نے جواب دیا
بیچارے کی گرمیوں میں کونسی قدر ہے کہ سردیوں میں بھی نکلے۔
یہی معاملہ ثمرین کے نام لیوا کا بھی ہے