نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملی گی ہم جیسی دریا دل لڑکی
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    خیر۔ گستاخی معاف کی جاتی ہے
  3. جیہ

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    ویسے قیصرانی کی بیماری کی خبر تہنیتی زمرے میں دینا معنی خیز ہے
  4. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    منہ ہو تو دھوئیں۔ کوئلے کی دلالی میں کیا ہوتا ہے؟
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جائیں ! آپ ہونگے فارغ البال، ہم تو نہیں
  6. جیہ

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    ایسی بات؟؟؟؟؟‌:(
  7. جیہ

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    میں نے یہ دھاگہ سر سری سا پڑھا۔ مباحث تو پوری طرح دیکھ نہ پائی مگر اندازہ ہوگیا کہ خوف کا ذکر ہے۔ میں بھی اپنے تاثرات بیان کئے دیتی ہوں جب ہم قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں تو ایک فقرہ کئی جگہ نظر آتا ہے: لا خوف علیہم ولا ہم یحزنون" اس میں اللہ نے مومنین کے لئے دو انعامات کا ذکر کیا ہے۔ ایک ان...
  8. جیہ

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ میں غالب کی سطح سے نیچے آجاؤں؟؟
  9. جیہ

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    یہ کتابیں کاپی رائٹڈ‌ ہیں۔ مصنف بقید حیات ہے
  10. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آدھی گواہی کا اشارہ کس طرف ہے؟ مغل بھائی صنف نازک نہیں جن کی گواہی آدھی ہو
  11. جیہ

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    اچھا اچھا ٹھیک ہے۔ اب مسکرائیں:)
  12. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بالکل ہے شرط یہ ہے کہ پائے جاندار ہوں بیکٹریا کس نے دیکھا ہے؟
  13. جیہ

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    سچی، آپ کی یہ معذرت والی بات مجھے بری لگی۔ اب اتنی تو سمجھ ہے مجھے کہ مذاق میں کون سی بات کی گئی اور کونسی سنجیدگی میں
  14. جیہ

    علم کا قتل

    میں ان نامعلوم شرپسندوں سے زیادہ حکومت وقت کو قصور ٹھہراں گی۔ ہماری بہادر فوج نے ایک سال سے سوات میں کرفیو لگائی ہے مگر کیا کرفیو کا یہ مطلب ہے سڑکوں پر نہ پولیس ہو اور نہ کوئی فوجی اہل کار۔ شر پسندوں کو کھلی دعوت ہو کہ آو بازاریں خالی ہیں ۔ عوام گھروں میں مقید ہیں جو جی چاہے کرو روکنے والا کوئی...
  15. جیہ

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    نہ خریدی ہے نہ کسی سے لی ہے نہ پڑھی ہے۔ بلکہ ترجمان القرآن کے اکتوبر کے شمارے میں اس پر تبصرہ پڑھا ہت
  16. جیہ

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    بعنیہ یہی بات ہم نے سلیس نثر میں ایک بی بی سے کی تو ناراض ہوگئی اور یہاں اسی بات پر آپ داد سمیٹ رہے ہیں۔ سبحان اللہ
  17. جیہ

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    ' قبلہ ہمیں اڑنے کا طریقہ بتادیں عنایت ہوگی
  18. جیہ

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    اتنی مدھم خوش آمدید؟
Top