؟ کسی ستم ظریف نے "یوسف علیہ السلام" کا قصہ کس خوبی سے چند الفاظ میں سمویا ہے کہ۔۔۔۔۔۔
پدرے بود۔ پسر دارد۔ گم کردہ، بازیافتیعنی ۔۔۔۔۔ ایک صاحب تھے ، اس کا ایک بیٹا تھا۔ گم ہو گیا، مل گیا۔ :)
بانو قدسیہ کو ناول لکھنے کی بجائے ایک مضمون لکھنا چاہیے تھا کہ۔۔۔۔
آدمی خود کشی تب کرتا ہے جب...