نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    جی شمشاد بھائی ۔ آج بین نانی کے ہوں ہے اور شمشاد بھائی گیبین نہیں یہ " گبین" ہے Gabeen
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ارے ایسی کوئی بات نہیں ۔ میں تو مذاق کرتی رہتی ہوں ۔ آپ سے مل کر مجھے خوشی ہوئی
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    یہاں سوات میں تقریبا ہر جمعرات اور جمہ کو بارش ہوتی ہے مگر آج خوب دھوپ نکلی ہے۔ منگورہ میں اس سال برف تو نہیں پڑی البتہ ارد گرد کے سارے پہاڑ برف سے اٹے ہیں
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    فہیم خوش آمدید
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    مجھ سے کہہ رہیں ہیں؟:confused:
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ظلم کرتے ہیں آپ ط سے طوطا نہیں لکھتے اور ت سے توبہ
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اچھی ہوں زین۔ بس آپ سب کی دعائیں رنگ لائیں۔ آپ کیسے ہیں؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضروری نہیں کہ میں ہر بات کا جواب دوں;)
  9. جیہ

    بریکنگ نیوز

    ہاں یہ بھی سچ ہے
  10. جیہ

    بہادر شاہ ظفر کہوں کیا رنگ اس گل کا اہا ہا ہا اہا ہا ہا، بہادر شاہ ظفر

    اہا ہا ہا ہا اہا ہا ہا ہا کیا کلام ہے اور واہ واہ واہ کیا انتخاب ہے
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    شادی تھی ایک بے وقوف کی۔
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہائے کتنا اچھا لفظ تھا یہ "مس "بھی۔ دو سال اور 3 دن پہلے میں بھی مس تھی اب تو مس ہونے کو مس کر رہی ہوں
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ڈوبتے دل کے ساتھ سلام قبول کریں یہاں سب ٹھیک ہے۔ شادی اٹینڈ کرکے آ رہی ہوں ۔ میں نے لاکھ خبردار کیا مگر اس نے شادی کرنے کی ٹھان لی تھی
  14. جیہ

    بریکنگ نیوز

    آج کی تازہ خبر زینب بڑی ہو گئی ہے :grin:
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    خیر مغل بھائی سے تو بالکل نہیں ڈرتی
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    حق بات کہتی ہوئی ڈرتی ہوں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم فاطمہ کیسی ہیں اپ؟ ساقی صاحب محفل پر خوش آمدید
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    وہی تو میں کہہ رہی ہوں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    مجھے ان لوگوں میں شامل نہ کریں
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اللہ آپ کی ہر مشکل آسان فرمائے
Top