نتائج تلاش

  1. جیہ

    ڈاکٹر طاہر القادری

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    جایئیں جی آپ تو تنگ کرنے پر تل گئے ہیں
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    صدیق بھائی کو معلوم ہوگا
  4. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    محمود بھائی! میں بولوں کہ نہ بولوں؟
  5. جیہ

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    صدیق بھائی پشتو کا وہ کونسا ضرب المثل ہے۔۔۔۔ کہ مشہور نہ ئے نو پہ جمات کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  6. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    میں اگر بولوں گی تو محمود بھائی اور ناراض ہوں گے کہ میرے دھاگے کو گپ شپ کے دھاگے میں بدل دیا۔
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ٹکر کس نے ماری ؟ ذرا ن کا نام ت بتانا
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    طوفان گزر گیا ہے سعود بھائی اب جاگ جائیں;)
  9. جیہ

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    میں دعوے سے کہتی ہوں یہ مجھے نہیں جانتیں۔ خیر مجھے جانے یا نہ جانے، میں ان کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں
  10. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    لگتا ہے آج میرا دل ٹوٹ جائے گا:( شمشاد بھائی کو پتا ہے کہ میرا دل کتنا نازک ہے
  11. جیہ

    بریکنگ نیوز

    بابا جانی ۔ کافی عرصے کے بعد ایک اچھی خبر سننے کو ملی۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    مجھے بھی بتائیں کہ کس سلسلے میں تہنیتی دھاگہ کھولا جا رہا ہے؟
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    نہیں تھی تو میں حاضر نہ تھی ریڈیو فضا پر :(
  14. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    محمود بھائی سب سے پہلے تو آپ کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔ بعد از آں ہماری سب کی یہ خواہش ہے کہ آپ اپنی ناراضگی ختم کر لیں اور پھر سے محفل پر فعال ہو جائیں۔ امید ہے کہ آپ اپنی بہن کی خواہش ضرور پوری کریں گے۔
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    پھر ایسی بات نہ کرنا
  16. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    کہاں ہے آپ کا گاؤں؟ نام کیا اس گاؤں کا؟
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    یہ بھی خوب کہی۔ معلوم کچھ نہیں اور ہونے کچھ نہیں دیں گے
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم ۔ مجھے تو چائے کی طلب ہو رہی ہے
  19. جیہ

    سوات کے شاعر احمد فواد کا تعارف اور ان کے نظم "سوات زخموں سے نڈھال" پر تبصرے

    بالکل درست فرمایا آپ نے اعلی ادب زوال و ابتلا کے دوران ہی تخلیق ہوتا ہے۔ میں کوشش کروں کی کہ تصویریں کہیں سے مل جایئں
  20. جیہ

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    نبیل بھائی آپ کو بیٹی کی اور مجھے بھتیجی کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ نبیل بھائی ہم سب لٹل اینجل کی تصویریں دیکھنا چاہتے ہیں
Top