نتائج تلاش

  1. جیہ

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    بہت خوب غزنوی صاحب۔ کیا خوب جواب دیا ہے۔ یہی تو وقت ہے کہ ساری ملت متحد ہو جائے
  2. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    یہ بھی بتلانے والی بات ہے؟؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں لنچ سے پہلے آئی تھی ۔ اب نماز اور لنچ اور۔۔۔۔۔ گبین کو سلانے کے بعد آئی ہوں؟ اور کچھ؟؟
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    آپ کو تو پتہ ہے شمشاد بھائی پھر کیوں پوچھتے ہیں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    گبین اچھا ہے۔ شکریہ:)
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں بالکل ٹھیک ہوں لٹل اینجل۔ آپ کالج سے آن لائن ہیں یا گھر پر ہیں؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم حاضرین و غائبین
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غریب جیہ کا بھی پوچھ لیا کریں کبھی کبھی
  9. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    حقہ ح سے ہوتا ہے یا ہ سے؟؟
  10. جیہ

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    آپ سب کا بہت شکریہ۔
  11. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    بہت بہت شکریہ محمود بھائی۔ آپ نے میرا مان رکھ لیا۔ امید ہے اب آپ آتے رہیں گے
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کہاں ہیں اس دھاگے کرتا دھرتا؟
  13. جیہ

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ہمم تو اپنے چن چن بھیا کی "وہ" ہے؟ ماشاء اللہ
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ہائے یہ بودمِ بے دال کس کو کہا جا رہا ہے؟
  15. جیہ

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    روتا ہے، سسکتا ہے، جلتا ہے پشاور ہر روز دھماکوں سے لرزتا ہے پشاور اغیار کی جنگ، ظلم کی آندھی کے مقابل تنہا ہے، ناتواں ہے، سلگتا ہے پشاور (روزنامہ آج۔ 14 نومبر 2009 کی اشاعت )
  16. جیہ

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    بقول غالب ہم نے مانا کہ تغافل نہ کو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
  17. جیہ

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ہاہاہا۔ تقریبا اسی مفہوم کا ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. جیہ

    مرزا غالب مال روڈ پر

    چلو جی یہ تو اچھی بات ہے رضوان صاحب محفل پر تہہ دل سے خوش آمدید۔ ذرا تعارف والے زمرے میں دھاگہ کھول اپنے بارے میں بتائیں اور یہ بھی کہ آپ کو ہماری محفل کیسی لگی؟؟
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    حقیقت میں مجھے نہیں معلوم کہ ایسے موقع پر کہاں جاتے ہیں
  20. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے :(
Top