نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    پہلوان ہوتے ہیں بعض بھائی تو معانقے میں اندیشہ ہوتا ہے
  2. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ سوچ کے بور ہو رہی ہوں کہ کیا پکاؤں آج؟
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    اللہ اکبر ، مقانعہ ہو ہی گیا
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    یہ مربع ہی کیوں ہریڑ کا مثلث کیوں نہیں ہو سکتا؟
  5. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ڈنواں ڈول ہو رہا ہے میرا ارادہ کہاوت نہ سنانے کا۔
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    حق بات تو یہ ہے کہ آپ نے دل خوش کر دیا۔۔۔۔۔۔ مگر جناب اس نیو یارک میں صبح کے پونے 6 بجے ہیں اور آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔ اتوار کی چھٹی ہے تو کیا ہوا۔ آرام تو کرنا چاہئے نا۔
  7. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں کہ سعود بھائی کو اور تنگ کروں
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    خیر ڈر اس بات کا نہیں کہ آپ کان کے کچے ہیں ڈر تو اس بات کا ہے کہ کہیں پکے راگ سن سن کر آپ کے کان پک نہ گئے ہوں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    جانے بھی دیں جی۔ اب آپ کیا امریکہ سے یہ کشٹ کریں گے۔ میں یہی خرید کر کھا لوں گی
  10. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ذکر نہ کیجئے گا کسی سے، اگر میں کان میں سناؤں۔ اوکے؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹوٹ نہ جائے تیز ترین سروس سے
  12. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اچھا کیا جو وضاحت کر دی ورنہ۔۔۔۔۔ میرا پارہ چڑھنے والا تھا۔:noxxx:
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    پہلے یہ بتا دیں کہ چاکلیٹ کب بھجوا رہے ہیں؟
  14. جیہ

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    ارے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ بندر کی بلا طویلے کے سر
  15. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    زحمت ہوگی آپ کو۔ کیوں کہ وہ کہاوت پشتو میں ہے
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ڈبل شکریہ سعود بھائی۔ ایک چاکلیٹ کے لئے اور دوسرے مجھے کم عمر کہنے کے لئے۔۔۔۔:happy: مگر ٹھریں۔۔۔ کہیں بچی سے آپ کا مطلب دوسرا تو نہیں ۔۔۔۔۔ :mad::(
  17. جیہ

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    اس میں بھان متی کا کنبہ کہاں گیا؟
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    شمشاد بھائی سے ڈر لگتا ہے ورنہ سناہی دیتی
  19. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہاں ہاں کیوں نہیں۔ چاکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہیں ۔ باجو نے ایک دفعہ لندن سے بھی چاکلیٹ کے دو ڈبے بجھوائے تھے اور تحفوں کے علاوہ۔ :)
  20. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    چاکلیٹ ، جب میں بچی تھی تو مجھے بہت پسند تھی۔ بعض لوگ بوڑھے ہو کر بھی چاکلیٹ کھانا پسند کرتے:battingeyelashes: ہیں
Top