نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    جِلد میں دن کہاں سے آ گئے؟
  2. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ضرب المثل ایک یاد آ رہا ہے ، سوچتی ہوں سناؤں کہ نہ سناؤں
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کس بات کا جواب؟ اللہ نہ کرے میں اپنے بھائی کو جوابیں سناؤں
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ظلم ہے یہ سسٹر عندلیب کے ساتھ۔ وہ بے چاری آپ کو تب یاد آتی ہیں جب ع کی باری ہو۔ کم از کم ان کی بے بیوں کا حال ہی پوچھ لیں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام جاوید بھائی۔ میں بالکل ٹھیک ہوں اور چھوٹو بھی۔ آپ کیسے ہیں؟ لگتا ہے آپ کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔ بہت کم آتے ہیں۔ مصروفیات تو کچھ خاص نہیں ۔ گھر بار سے فرصت نکال کر محفل پر آ جاتی ہوں۔
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    نا حق مار پیٹ تو اچھی بات نہیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    گبین اچھا ہے۔ اور تصویر بھی جلد دیکھ لیں گے
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    کیسی ہوتی ہے لاہوری بریانی؟
  9. جیہ

    تاسف دعائے صحتیابی

    شمشاد بھائی ٹائپنگ کی غلطی تھی اب ٹھیک کردیا ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میرا حال تو مارچ میں پتا چلے گا کہ کیسا ہے ۔ سوات کے حالات اب ماشاّ اللہ بالکل ٹھیک ہیں۔ اگست کے بعد ایک ہی واقعہ ہوا ہے جس میں ایم پی اے مارا گیا تھا مگر بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، یہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا۔ واللہ اعلم
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ سعود بھائی۔ آپ کے دریافت اشخاص کے احوال بہ ترتیب مندرجہ بالا بہ فضلہ تعالی بالکل درست ہیں ۔ اور فرمائش مجھے یاد ہے۔
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    نا جی نا ۔ ہم تو تصویری بریانی کھا کر ڈکار نہیں لے سکتے۔
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    بالکل مشکل ہے۔
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شکریہ استاد مکرم۔ معذرت کی ضرورت ہی نہیں اس انٹرویو کو ختم ہوئے دو سال سے زیادہ کا عرضہ گزر چکا ہے تو آپ مکلف ہی نہیں۔ خوشی ہوئی کہ محفل پر ایک اور پشتو جاننے والا مل گیا ہے۔ ویسے محترم رکشوں گاڑیوں پر رحمان بابا کے نام سے لکھے گئے اکثر اشعار جعلی ہوتے ہیں۔ رحمان بابا کی شاعری بہت بلند اور...
  15. جیہ

    تاسف دعائے صحتیابی

    ظفری بالکل نہ گھبرائیں۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ انشاء اللہ سب ٹھیک ہوگا۔ ہم سب آپ کی صحت یابی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں۔
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    واہ جی واہ۔ آپ مذاق میں کہی گئی بات کو سنجیدہ لے رہے ہیں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آداب۔ کیسی ہیں ناعمہ؟ خاموشی تو واقعی ہے آج
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    مجھے تو آپ کی بات میں مبالغہ لگتا ہے۔ لازمی تو نہیں البتہ ہو سکتا ہے کہ لکھا ہو۔ ہو سکتا ہے نہ لکھا ہو
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    جاگیں گے تو جواب دیں گے نا۔ اس وقت تک میں سو چکی ہوں گی
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    گوروں نے ضرور اس موضوع پر کچھ لکھا ہوگا
Top