نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    بات بدلنے کی کوشش مت کریں ۔ مجھے پتہ ہے کہ شادی کے نام پر آپ کا دل دھڑکنے لگتا ہے:)
  2. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ذکر کر بھی لیجئے اس بات کا کہ شادی کے نام پر آپ کے بامچھیں کھل گئ تھیں۔
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    یہ بھی خوب کہی آپ نے
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    رکئیں جی۔ لگتا ہے کہ اشی کی بانچھیں اتنی کھل گئیں ہیں کہ اب منہ بند نہیں ہو پا رہا;)
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    واہ جی واہ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    سعود بھائی۔ شادی کے ذکر پر آپ کی بانچھیں کیوں کھل گئیں؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ارے بھئی میں تو نورجہان کا گانا سنا رہی تھی۔ اپنی اور نہیں بیتی;)
  8. جیہ

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت فانٹ ہے جزاکم اللہ
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    زمانہ ہوا ہے مجھے مسکرائے محبت میں کیا کیا نہ صدمے اٹھائے کسے یاد رکھوں کسے بھول جاؤں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    سلام زہرا۔ کیسی ہیں؟ جاب کا کیا بنا؟
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کہا تک سنو گے کہاں تک سناؤں ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤں :(
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    مجھے تو لگ رہا کہ اشی الٹی گنگا بہا رہا ہے
  13. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    صحیح طریقہ یہ ہے کہ شادی کی جائے:)
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹھیک ہے آپ کی توقعات پر ہم پورا اتنے کی کوشش کریں گے
  15. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    قسم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    پہلے ہی سمجھ جا;)نا چاہئے تھا
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    یہ ناشتے کا وقت نہیں میرے ہاں لنچ اور آپ کے ہاں ڈنر کا وقت ہے
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    مجھے اعتراض تو نہیں مگر توقعات کسی سے وابستہ نہیں کرتے۔ پشتو کا ایک شعر ہے ترجمہ پیش خدمت ہے اگر صنم اپنی خوشی سے کچھ دے تو خوش ہو ورنہ اس سے مانگنا کچھ اچھی بات نہیں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    واہ اب بھی شک ؟ پہنچ گیا ہوگا سے کیا مطلب ؟ یوں کہیں کہ پہنچ گیا ہےےےےےےےے
  20. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    وہ کیا ہے کہ میں گڑبڑا گئی تھی۔ عید اچھی گزری۔ سب سے ملے اور عید کے تیسرے دن ایک شادی بھی اٹینڈ کی
Top