استاد: بتاؤ کہ دنیا کا سب سے قدیم جانور کونسا ہے؟
شاگرد: زیبرا
استاد: وہ کیسے
شاگرد: کیوں کہ زیبرا بلیک اینڈ وائٹ ہے اور باقی سارے جانور رنگین ہوتے ہیں
مرضی کا پاتھ تو دے سکتے ہیں مگر کنورٹر اپنی مرضی کے لوکیشن میں سیو کرتا ہے میری ایک بھی نہیں سنتا:)
دوسری بات۔ مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس سے یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ میں نے ایک پشتو یونی کوڈ فائل ان پیج میں میں تبدیل کی۔ ان پیج فائل تو بن گئی مگر پزتو کے مخصوص حروف مسنگ ہیں۔ مثال...