نتائج تلاش

  1. جیہ

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت بہت شکریہ ابرار بھائی۔ میں نے چیک کر لیا ہے اصل فائل ہی میں عظیماجنبی تھا۔ میرے خیال میں اب پشتو کنورٹر فائنل ہے۔ مگر پھر بھی دوسرے فائلوں کے ساتھ دیکھتی رہوں گی۔ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو پھر آپ کو زحمت دوں گی۔ جزاکم اللہ خیراّ
  2. جیہ

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    شکریہ ابرار صاحب۔ اب ہ کا مسئلہ تو ختم ہو گیا ہے۔ مگر بریکٹس () کا مسئلہ اب بھی ہے۔ ٹیکسٹ فائل میں بریکٹس ٹھیک نظر آتے ہیں ۔ ایم ایس ورڈ میں ٹیکسٹ فائل کھولنے کے بعد بھی ٹھیک نظر آتے ہیں۔۔۔۔ مگر جوں ہی رائٹ ٹو لفٹ ڈائریکشن والی آپشن(ورڈ میں) سیلیکٹ کرتے ہیں تو بریکٹس الٹے ہوجاتے ہیں۔ اس...
  3. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    طوطی تو نہیں۔ کہ مجھے تو ساری طوطیاں طوطے ہی لگتے ہیں۔ البتہ ایک مینا ہے جو ہماری پڑوسن نے پال رکھی ہے۔۔۔مگر اس کے ساتھ ایک مصیبت ہے
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    قبلہ ۔فرصت سے ہی دیکھ لیں۔ اتنا ضروری تو نہیں
  5. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    گوروں کے ہاں یعنی یو ٹیوب پر شاید مل جائے ننھا کی ادا کاری۔ بس ڈرامہ سیریر الف اور نون سرچ کریں
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ظرافت میں کہہ رہے ہیں یا سنجیدہ ہیں؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    صدیق بھائی سلامونہ۔ آپ نےپشتو انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر چیک کیا؟
  8. جیہ

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پشتو انپیج کنورٹر کو چیک کیا۔ فی الوقت دو غلطیاں نظر آ رہی ہیں: 1۔ "ہ" کی تبدیلی اس" ہ" میں ہو رہی ہے جس کی یونی کوڈ ویلیو 06c1 ہے۔ پشتو میں یہ" ہ" نہیں ہے۔ اس کی تبدیلی اس "ه" میں ہونی چاہئے جس کی یونی کوڈ ویلیو 0647 ہے۔ 2۔ بریکیٹس کی تبدیلی الٹی ہو رہی ہے۔ یعنی () تبدیل کرنے کے بعد ) (...
  9. جیہ

    Microsoft Accessمیں فارمولے اور فنکشنز کیسے لگتے ہیں؟

    مجھے پتا ہے نبیل بھائی نے طنز نہیں کیا :) میں تو منہ اس لئے بنا رہی تھی کہ کاش میں واقعی آئی ٹی ایکسپرٹ ہوتی
  10. جیہ

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت بہت شکریہ ابرار صاحب ۔ آپ نے میری دیرینہ خواہش پوری کردی۔ میں نے کنورٹر ڈاونلوڈ کر دیا ہے۔ چیک کرنے کے بعد تفصیل سے بتاتی ہوں۔ پشتو کے درجنوں فانٹس بن چکے ہیں۔ مگراکثر فانٹس میں "ے" کی سپورٹ نہیں ہے۔ ٹاہوما فونٹ پشتو چیک کرنے کے لئے بہترین ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو چند اور فانٹس ای...
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    نہیں جی یہ خوش فہمی مجھ قطعا نہیں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وه آ چکے هيڼ محفل پر۔ ميري تو خيريت نهيں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خبر دا۔ هشيار
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعليکم سلام زين وروره! څڅڅ کيا حال هے؟ سردي کا کيا حال هے۔ اور سردي کے مارے آپ کا کيا حال هے؟
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہ پتا دو کرادیں کہ انہیں کوئی بلاتے بھی ہیں یا ۔۔۔۔مان نہ مان میں ترا مہمان۔۔۔والا قصہ ہے
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ناحق بات نہیں ہے آمین کہنا
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    وہ کیا ہے کہ مجھے اتنی سنجیدگی پسند نہیں :)
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    غیر ممکن ہے کہ ہم کی بات پر یقین نہ کریں۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    مجھے یہی امید تھی آپ سے۔
  20. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    قسم کھا کر بتائیں آفت کس کو کہا؟ :(
Top