نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    اللہ اللہ پٹھان کتنے بد نام ہیں
  2. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کیسے پکاؤں صبح 6 بجے سے گیس بند ہے :(
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    صحیح بات نہیں یہ تو
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کھانے ذکر ہو رہا ہے اور مجھے بھوک لگ رہی ہے
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ویسے نسوار کو بیچ میں خواہ مخواہ گھسیڑا جا رہا ہے
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    طوطا کس حال میں ہے آج کل؟
  7. جیہ

    محفل چائے خانہ

    آداب ۔ فرخ جی۔ میں بفضل خدا۔ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے؟ کافی ہی پلا دیں بغیر شکر کے مگر ایک شرط ہے بل میں دوں گی۔
  8. جیہ

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    مغل بھائی اور فرخ جی کو بہت بہت مبارک ہو
  9. جیہ

    محفل چائے خانہ

    آداب عرض ہے جناب:)
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    خیر و برکت کے لئے حلوا کھانا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملاؤں کے دانست میں
  11. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہاں نا۔ تھوڑی سی کرپشن کرنے کی خواہش ہے خیر گھر کا اصل حکمران کون ہے؟ عورت یا مرد؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    حق بات کہنے میں ہرج ہی کیا ہے
  13. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    طاقت چلی جائے گی ان عادتوں سے بدن کی
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    جہاں پاس نہ ہو تو بہن کیسی؟
  15. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    عنقریب سعود بھائی سونے والے ہیں ۔۔۔یہی کوئی 3 گھنٹے کے بعد
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ٹھیک ٹھاک بات کی آپ نے
  17. جیہ

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    مغل بھائی آپ سمیت محفل کے کسی رکن کے پاس میرا فون/موبائل نمبر نہیں۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے:chatterbox:
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فائدہ کیا ہے قسم کھانے کا، ہمیں آپ پر اعتماد ہے
Top