نتائج تلاش

  1. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بقول غالب یارب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
  2. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ایک اور بھی مسئلہ ہے۔ یہ شمشاد بھائ مجھے مائی کہتے ہیں حالانکہ ابھی میری عمر ہی کیا ہے، یہی کویہ 17 سال اور چند مہینے
  3. جیہ

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    ارے نہیں! میری تو دلچسپی اب بھی برقرار ہے۔ واقعی خوبصورت غزل ہے مطلع کا پہلا مصرع میں نے پہلی بار سنا
  4. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    دیکھیں جی کی بورڈ پر alt کے دو کیز ہوتے ہیں ایک Space Bar کے دائیں طرف اور دوسری بائیں طرف۔ دائیں طرف جو الٹ ہوتی ہے کمپیوٹری اصطلاح میں اسے الٹ جی آر altGr کہتے ہیں تطویل ٹائپ کرنے کے لئے آپ کو الٹ جی آر اور مائنس کو اکھٹے دبانا ہوگا، مائنس کی P کے اوپر والی کی ہے جو 0 اور = کے درمیان والی کی...
  5. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    میرا کی بورڈ تقریبا اردو انپیج صوتی کی بورڈ کا چربہ ہے جسے میں نے اپنے سہولت کے لئے بنایا تھا۔ آپ وینڈوز استعمال کر رہے ہیں یا لینکس؟ وینڈوز میں تو اس کی تنصب بہت آسان ہے بس سیٹ اپ فائل پر ڈبل کلک کرنے سے انسٹال ہو جاتا ہے
  6. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    جی بالکل یہ بابا جانی کا بنایا ہوا کی بورڈ ہے۔ اس میں تو تطویل ہونا چاہئے۔ پھر بھی موجود نہیں تو میرا بنایا ہوا کی بورڈ اگر چاہیں تو استعمال کر سکتے ہیں۔
  7. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    تھانیدار جی! میرے 10000 پوسٹ مکمل ہو گئے ہیں اور کسی نے مبارک باد نہیں دی۔ یہ ہے میرا مسئلہ :(
  8. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    یہ تو آپ کے کی بورڈ لے آؤٹ پر منحصر ہے کہ تطویل کی کی کہاں پر رکھی گئی ہے۔ میرے کی بورڈ میں اور بابا جانی (الف عین) کے بنائے ہوئے اردو کی بورڈ پر یہ الٹ جی آر+مائنس کی جو کہ زیرو کے دائیں طرف والی کی ہے، پر تطویل لہ "کی" رکھی کئی ہے۔
  9. جیہ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    اگر آپ کے اردو کی بورڈ پر تطویل کی "کی" موجود نہیں تو 0640 لکھ کر alt+x پریس کرنے سے تطویل ٹائپ ہوجاتی ہے۔ مثلا ہم خوشی میں خ اور واو کے درمیان تطویل لانا چاہتے ہیں تو خ ٹائپ کریں اور سپیس دئے بغیر 0640 لکھیں اب پھر سپیس دئے بغیر alt+x پریس کرنے کے بعد واؤ ش اور یہ ٹائپ کریں۔ خ۔۔۔وشی طویل کے...
  10. جیہ

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    مگر یہ تو میرا اصلی نام نہیں :)
  11. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    دہائی ہے دہائی ہے ہائے ہائے کوئی نہیں میری فریاد سننے والا ۔ ہائے ہائے۔ ہائے ربّا
  12. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    تھانیدار جی۔ انیائے ہوگیا۔۔۔دہائی ہے دہائی ہے
  13. جیہ

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    خوش آمدید حمنہ
  14. جیہ

    تاسف نانا جی کے لیے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
  15. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    دامن اور چھولی کا کیا زرداری بھی ملک کی خاطر شہید ہونے کو تیار ہے؟
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ نہیں سمجھے۔ یہاں 1گھنٹہ بجلی ہوتی ہے اور 4 گھنٹے نہیں ہوتی۔ اُس وقت دو گھنٹے بجلی موجود رہی تو قیامت کی نشانی ہوئی نا
  17. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں کہ قیامت کی نشانی ہے۔ بجلی کو آئے ہوئے 2 گھنٹوں سے زیادہ ہو گئے ہیں
  18. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مگر آپ وہاں کیا کر رہے تھے؟
  19. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بظاہر تو ایک شوشے کا فرق ہے مگر پاکستانی ٹیم بھی گرگٹ کے مانند رنگ بدلتی ہے۔ 20 20 میں شیر، ٹیسٹ میں گیدڑ اور 50/50 میں کبھی شیر کبھی گیدڑ پاکستان ٹیم کا کپتان کس کو ہونا چاہئے
  20. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    زمین آسمان کا فرق ہے، سائنسدان ملک کا وقار ہیں اور سیاہ ست دان ۔۔۔۔توبہ توبہ زرداری کو کس سے خطرہ ہے؟
Top