زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تھانہ اردو محفل ( 2 )
خاص ڈیوٹی ؟ یعنی او ایس ڈی لگ گیے ہیں؟ تھانیدار جی ابھی ابھی ایک صاحب خواتین کارنر میں جھانکتے ہوئے پائےگئے ہیں۔ وہاں کسی سپاہی کی ڈیوٹی لگا دیں جی
جیہ
Post #302
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنے اپنے مسائل ۔۔
ہاں ضرور کی جائے مگر پہلے دوسری خواتین کا عندیہ معلوم کی جائے
جیہ
Post #4
جنوری 19، 2010
فورم:
گپ شپ
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
وہی جو ڈرائور اور شوفر میں ہے محفل کے کونسے رکن ہمیشہ شوفر کے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں؟
جیہ
Post #975
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
کیسے تھانے دار ، اس کی تھانیداری تو ہوا ہوگئی ہے
جیہ
Post #299
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں
زخموں پر نمک پاشی کرنے کا مفہوم اب سمجھ میں آیا :(
جیہ
Post #7
جنوری 19، 2010
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
اپنے اپنے مسائل ۔۔
کیوں نہیں۔ آخر ہمارے بھی تو مسائل ہیں۔ مگر بعض باتیں ایسی بھی ہیں کہ جنہیں اوپن فورم پر ڈسکس نہیں کیا جا سکتا
جیہ
Post #2
جنوری 19، 2010
فورم:
گپ شپ
تھانہ اردو محفل ( 2 )
لگتا ہے یہ تھانہ بھی طالبان نے اڑا دیا ہے
جیہ
Post #297
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
کون کہتا ہے بلیاں تو چوہے کھاتی ہیں بلی شیر کی خالہ ہے تو خالو کون ہے؟
جیہ
Post #972
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
پتہ نہیں پتہ اور پتا میں کوئی فرق ہے کیا؟
جیہ
Post #970
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
ارے زینب آئی ہیں۔ :) ویلکم ویلکم۔ بھئی کونسی ایسی مصروفیات ہیں کہ آنا نہیں بنتا محفل پر؟
جیہ
Post #432
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط
نہال ہو جائیں آپ۔
جیہ
Post #563
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات
ضیافت کب دے رہے ہیں آپ منتظم اعلی بننے کی خوشی میں؟
جیہ
Post #931
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
شکراّ لک و مرحبا بک
جیہ
Post #429
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط
لا ریب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #561
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات
عقرب عقل زحل کے نحوست کے خانے میں ہے
جیہ
Post #927
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں
افسوس کہ نیٹ سپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے میں مستفید نہیں ہو سکتی :(
جیہ
Post #5
جنوری 19، 2010
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
-------صبح بخیر---------
جیہ
Post #425
جنوری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط
واہ جی واہ کیا جملہ بازی ہے
جیہ
Post #528
جنوری 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
مٹر قیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #396
جنوری 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42
ہاں تنگ تو بہت کرتے ہیں اب تو ماشاء اللہ چلنے لگا ہے مگر چند قدموں کے بعد گر جاتا ہے۔ اور یہ کیا؟ لہسن کے لڈو؟؟؟؟؟؟ :sick: مجھے تو لہسن سخت ناپسند ہے۔ میری ترکاری میں لہسن برائے نام ہوتا ہے
جیہ
Post #359
جنوری 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top