شکریہ بابا جانی! آخر شاکرد جس کی ہوں :) ۔ یاد ہے بابا جانی، آپ نے ای میل میں الٹ جی آر کے بارے میں پوچھا تھا۔ اور میں آئیں بائیں شائیں کرتی رہ گئی تھی۔۔۔۔ مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے۔ وہ تو آپ نے بعد میں سمجھا دیا تھا۔
قبلہ! محترم میں آپ سے کافی چھوٹی ہوں عمر میں اور آپ کی شاگردہ بھی ہوں منطق و فلسفے میں۔ لہذا باجی اور صاحبہ کے تکلفات میں نا ہی پڑیں:)
جہاں تک آپ کا مسئلہ ہے یہ کی بورڈ سے نہیں محفل سے متعلق ہے۔ لہذا نبیل بھائی یا سعود بھائی ہی جواب دے سکتے ہیں۔