اب آپ کا کی بورڈ تقریباً تیار ہے۔ مگر ٹہھریئے altGr سے بھی فائدہ اٹھائیں۔
altGr ہے کیا؟؟
آپ کے کی بورڈ پھر سپیس بار کے دائیں بائیں alt کے دو کنجیاں ہیں۔ بعض کی بورڈز پر دائیں طرف والے کنجی پر alt سبز رنگ میں چھپا پوتا ہے، اسی مناسب سے اس کی کوaltGreen یا AltGr کہتے ہیں۔ آپ اسی کنجی کے ساتھ...