نتائج تلاش

  1. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اب دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے اور وہ ہے Shift کے ساتھ کنجیوں کو ڈیفائن کرنا۔ فرض کریں ہم چاہتے کہ نارمل حالت میں z پریس کرنے سے ‘ز‘ ٹائپ ہو مگر Shit+Z کے ساتھ ‘ذ‘ ٹائپ ہو۔ مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ کریں سکرین کے بائیں طرف چند آپشنز ہیں ان آپشنز میں سے Shift Statusضمن میں Shift کے سامنے چیک...
  2. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اب آتا ہے اہم ترین مرٖحلہ جو ہے کی بورڈ لے آؤٹ ڈیفائن کرنے کا۔ مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ کریں مگر اس سے پہلے U0600.pdf فائل کھول کر رکھیں اس تصویر ہم نے بائیں طرف Shift Key کے ساتھ والے کنجی پر کلک کیا ہے۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو ایک وینڈو کھل گئی ہے۔ جس کا نام VK_Z ہے۔ یعنی یہ انگریزی کی...
  3. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    نیا کی بورڈ بنانا Start پر کلک کرکے All programs پر جا کر Microsoft Keyboard Layout Creator پروگرام چلائیں۔ پروگرام کھلنے پر یہ وینڈو نمودار ہوگی اب Menu Bar پر ُProject پر کلک کرکے Properties پر جائیں Properties پر کلک کرنے سے یہ وینڈو نمودار ہوگی۔اس وینڈو میں ضروری معلومات درج کرکے...
  4. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    کی بورڈکیسے بناؤں ؟ کی بورڈ بنانے کے تین طریقے ہیں الف) نیا کی بورڈ بنانا ب) کمپیوٹر پر نصب شدہ کی بورڈ میں ترمیم کرنا ج) محفوظ شدہ Source File سے کی بورڈ بنانا میں صرف نیا کی بورڈ بنانے کا طریقۂ کار بتاتی ہوں، کیوں کہ مجھے امید ہے کہ آپ اس طریقے کو سمجھ کر باقی دونوں طریقے خود بخود سمجھ...
  5. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    سب سے پہلے کرنا کیا ہے؟ سب سے پہلے ان دو پروگراموں اور یونی کوڈ ویلیو چارٹس کو ڈاون لوڈ کریں۔ دوسرا مرحلہ ہے Microsoft Keyboard Layout Creator کو انسٹال کرنے کا ۔ میرا خیال ہے کہ یہ پروگرام ہر کوئی بغیر کسی دقت کے انسٹال کر سکے گا البتہ یہ خیال رہے کہ یہ پروگرام Microsoft .net Framework کے...
  6. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    صوتی کی بورڈ بنانے کے لئے مجھے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟؟ لوازمات: آپ کو کی بورڈ بنانے کے لئے ان پروگراموں/ فائلوں کی ضرورت پڑی گی 1 Microsoft Keyboard Layout Creator 2 Microsoft .net Framework 3 Unicode Value charts اور یہ ربط
  7. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے: کمپیوٹر پر اردو اور پشتو لکھنے کے لئے عام طور پر انپیج کا استعمال کیا جاتا ہے اور اکثر لوگ انپیج کے صوتی کی بورڈ کوترجیح دیتے ہیں کیوں کہ اس میں آسانی بہت ہے۔ جب یہ لوگ یونی کوڈ پر آتے ہیں تو پہلا مسئلہ جو ان کو در پیش آتا ہے، وہ ان کے پسند کے صوتی کی بورڈ کا...
  8. جیہ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اگر شمشاد بھائی نے اپنے طوطے کو فروخت نہ کیا تو میں محفل چھوڑ دوں گی:mad:
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    توتے کی گردن مروڑ نہ دی تو پھر کہنا
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    مطلب ساس چاہے پنجابی ہو یا پشتون ، سوچ ایک ہی ہے دونوں کی
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    لیکن مجھے چائے پسند ہی نہیں
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    بہت اچھے! مجھے معلوم ہوتا تو پوچھتی کیوں؟
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    پشتو کہاوت ہے ۔۔۔ بیٹی تجھے کہہ رہی ہوں ، بہو تجھے سنا رہی ہوں :)
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہ کونسا دھاگہ ہے یہاں کیا کرنا ے؟
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    لگتا ہے اس دھاگے میں دلچسپی ختم ہوتی جاری ہے۔۔۔۔ زین کیسے ہیں آپ؟ اور اب کویٹہ کے حالات کیسے ہیں؟
  16. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    نہیں پینی مجھے چائے اس گرمی کے عالم میں۔ ہاں روح افزا مل جائے تو کوئی حرج نہیں
  17. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    صابر صاحب ! آپ نے صفحۂ اول کے کچھ پوسٹ صفحہ چہار پر منتقل کئے ہیں۔ کوئی خاص وجہ؟
  18. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    مننہ زین بھائی
  19. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اظہار تشکر آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس کاوش کو پسند کیا۔ میں ایک اور شخص کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے مجھے یہ سافٹ ویئر اس وقت مہیا کیا تھا کب میرے پاس dsl نہیں تھا۔ اور انہوں ہی نے مجھے کی بورڈ بنانے کا طریقہ سکھایا تھا۔ وہ ہیں میرے نہایت ہی محترم عبد الحمید جو اس...
  20. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکر ہے کو آپ کو یاد ہے:) ۔ بہت بہت شکریہ
Top