نبیل بھائی، یہ سب وہی لوٹے ہیں جو مسلم لیگ (ن،ج وغیرہ) اور پیپلزپارٹی چھوڑ کے بھاگے تھے۔ اب جب جنرل صاحب کی ناؤ ڈوب رہی ہے تو دوسری کی نظروں میں دوبارہ خود کو اونچا کر کے اپنی لوٹا بازی جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ تھوڑا انتظار کریں، شیخ اور مشاہد حسین بھی اسی طرح کی باتیں کرنے لگیں گے۔