نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    اتنی جلدی آپ سرکاری صحیفے پر ایمان بھی لے آئیں؟ :P
  2. ساجداقبال

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    مہوش بہن! بات نکلے گی تو پھر دُور تلک جائیگی آپ نے سوال کیا ہے کہ کیا صحافی مار کٹائی کیلیے آزاد ہیں، تو میری پیاری بہن، اس سوال کا جواب تو آپکی پیاری حکومت ہی دے سکتی ہے۔ اور اگر جواب ہاں میں ہو تو مجھے بھی بتائیے کہ چند وزراء خاص کر وصی ظفر میاں کی کُٹائی کا بڑا شوق ہے۔ صحافی کیا یہاں صدر...
  3. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    جسٹس رمدے کی حالت نہ پائے ماندن نہ جائے رفتن والی ہے۔ وہ کسی کے حق میں بھی فیصلہ دیں، ان کی جان نہیں چھوٹنے والی۔ شاید اسی لئے وہ ڈیل کی بات کر رہے ہیں۔
  4. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    یہ بیچ میں ٹانکے لگانا تو عدالتی کاروائی میں عام سی چیز ہے۔ کبھی عدالتی کاروائی نہیں دیکھی آپ نے؟ کافی لطیفے بھی ہوتے ہیں اسمیں۔ لیکن بار بار مداخلت پر جج ٹوک بھی دیتا ہے۔
  5. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    آپکی بات سے اتفاق کروں گا۔ مجھے لگتا ہے ملک قیوم سرکار کی وکالت سے تنگ آچکے ہیں اور بھاگنے کی سوچ رہے ہیں جیسے کہ : باری کے متعلق: لیکن آج تو جسٹس افتخار کے وکیلوں کی باری تو نہیں تھی۔ :roll: ۔۔۔پیر کو بھی وفاقی حکومت کے وکلاء نے دلائل دینے ہیں۔
  6. ساجداقبال

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    پھر بھی یہ سوچنا عوام کا کام ہے، نہ کے فوج کا۔
  7. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    آخری خبر سے مجھے تو یہ سمجھ آتی ہے کہ چونکہ سرکاری وکیلوں نے شور برپا کر دیا تھا اسوجہ سے وہ دلائل نہ دے سکے۔ آپ کے خیال میں کیا بات نوٹ کرنے والی ہے۔ پہلی خبر پر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں۔
  8. ساجداقبال

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    نہيں ساجد صاحب، ميں ڈکٹيٹر شپ کي بالکل حامي نہيں اور نہ ہي ہماري سول طرز جمہوريت کي حامي ہوں۔ بالکل جو کچھ ہماری سیاسی حکومتوں نے جمبہوریت کے نام پر کیا، وہ انتہائی شرمناک تھا اور ہے۔ محفل پر جو دوست بھی جنرل صاحب کی مخالفت کر رہا ہے وہ سب اس بات پر متفق ہیں سابقہ سیاسی ادوار حکومت بھی تاریکی...
  9. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    لنچ سے آزادی متاثر نہیں ہوتی: جسٹس عباسی مکمل خبر یہاں ملاحظہ کریں۔ جی تو خبر پڑھ کر بتائیے کیا حکومتی وکلاء بوکھلا گئے ہیں؟ یا جسٹس افتخار کے وکیل اعتزاز احسن کو دخل اندازی کی بجائے یہاں چپ رہنا چاہیے تھا؟؟
  10. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    کافی عرصہ سے مردہ پڑے ساست کے بورڈ پر اب تقریباً دو دھاگے فی دن شروع کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی عدالتی کاروائی کے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلیے یہ دھاگہ کھول رہا ہوں(اُمید ہے پیمرا والے ہاتھ منہ دھو کر پیچھے نہیں پڑینگے :wink: )۔ اپ ڈیٹس دینے...
  11. ساجداقبال

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    جرنیلانِ پاکستان نے اقتدار ہتھیا کر کیا کیا گُل کھلائے؟ ایسے ہی مضامین کا مجموعہ اس ویب سائٹ پر ملاحظہ کریں۔ چونکہ پاکستان میں آزادی ءِ اظہار کی کچھ “زیادہ ہی“ آزادی ہے تو ممکن ہے آپکو یہ ویب سائٹ پراکسی کے زریعے دیکھنی پڑے۔ اس کیلیے یہ ربط استعمال کریں۔
  12. ساجداقبال

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    ایک بات تو ثابت ہوئی، آپ ڈکٹیٹرشپ کی کٹر حامی ہیں۔ ویسے میجر عامر کے بیان حلفی میں لطیفے نہیں پڑھے کیا؟ جسمیں لکھا ہے کہ چیف جسٹس کو وکلاءبار اور عوامی ریلیوں سے خطاب نہیں کرنا چاہیئے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے اپنا پہلا خطاب 25 مارچ کو کیا تھا، جبکہ اس بیان پر دستخط 8 مارچ کے ہیں۔
  13. ساجداقبال

    کل کا کالم

  14. ساجداقبال

    پاک فوج کو سلام

    درست فرمایا آپ نے ابوشامل برادر۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہم ایک عام سی بحث میں اسطرح کے مقدس الفاظ کی تضحیک کر تے ہیں۔ ایسی غلطیاں میں خود کئی دفعہ کر چکا ہوں۔ اللہ ہماری خطاؤں سے ہمیں سبق حاصل کرنے کی توفیق دے۔
  15. ساجداقبال

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    برا نہ منائیے مہوش لیکن آپ کے حوالے دیکھ کر لگتا ہے کہ پاک ڈیفنس فورم کو آپ نے اس موضوع پر صحیح بخاری سمجھ لیا ہے۔ :) میرا اندازہ ہے کہ آپ پاکستان میں نہیں ہیں اسی لئے صرف انٹرنیٹ پر دئیے گئے حوالوں پر انحصار کرتی ہیں۔ میرا جواب صرف اتنا ہی ہے کہ قبر کا حال مردہ ہی بہتر جانتا ہے۔ اور اس...
  16. ساجداقبال

    کل کا کالم

    زیرو پوائنٹ از جاوید چودھری
  17. ساجداقبال

    بہترین براؤسر

    فلاک اچھا براؤزر ہے۔ درحقیقت فائر فاکس ری برانڈڈ۔
  18. ساجداقبال

    ایک دکھ بھری شکایت

    شمشاد بھائی، اب جب کہ یہ بات پبلک ہو چکی ہے اور کافی بحث بھی ہوچکی تو میرا سوال ہے کہ محفل کا پولیس سٹیشن(شرطہ) کیوں اب تک خاموش ہے؟ اور ابھی تک اس معاملے میں ٹانگ نہ اڑا کر پاکستانی شرطے کی روایات کی کیوں غارت کی جارہی ہے؟ میں اس معاملے پر پرزور احتجاج کرتا ہوں اور جب تک آفس سے گھر نہ جاؤں...
  19. ساجداقبال

    ایک دکھ بھری شکایت

    مجھے تصویر میں آپکی آنکھیں(باجود عینکوں کے پیچھے ہونے کے) دیکھ کر شک تھا کہ آپ نہایت عیار ہیں اور دوسروں میں تفرقہ ڈالتے ہیں۔ :P اس معاملے کے حل کیلیے ایک منی جرگہ بلایا جائے جسمیں چند بزرگان محفل(ویسے کوئی مانے گا کہ وہ بزرگ ہے؟:?) کے روبرو موقف پیش کیا جائے اور پھر راضی نامہ کروا کے ہنسی...
  20. ساجداقبال

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    ابوشامل برادر! آپ کی کم و بیش ساری باتوں سے متفق ہوں لیکن ساتھ میں ایک شکایت بھی کہ آپ اچھی خاصی پُرمغز باتیں کرتے ہوئے ذاتیات میں پڑ جاتے ہیں۔ اقبال کی نظم واقعی خوب ہے، لیکن بحث ختم ہونے سے پہلے ہی کسی کو قصور وار قرار دینا انصاف نہیں۔ آپکے مندرجہ بالا ارشادات واضح طور پر ذاتیات میں پڑ جانے...
Top