نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

    اچھا تو آپ بھی۔۔۔۔۔۔ اگست کے پیدا وار ہیں؟ تبھی تو زود رنج واقع ہوئے ہیں سالگرہ بہت بہت بہت بہت مبارک ہو امجد میانداد
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    واقعی میں تو حیران رہ گئی تھی۔ ویسے آپ کا حافظہ کمال (خان) کا ہے۔ :) :) :) ۔ ماشاء اللہ
  3. جیہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    مگر مجھے آن سکرین کتابیں پڑھنا بور کر دیتا ہے۔ میرا کتاب پڑھنے کا بھی عجب ہنجار ہے۔ بستر پر تین تکیے نہ ہوں، میں نیم دراز نہ ہوں، بستر کے پاس پانی کا گلاس میری دسترس میں نہ ہو، کمرے کی بتیاں گل نہ ہوں، سائڈ لیمپ روشن نہ ہو تو کس کافر کو پڑھنے میں مزا آتا ہے
  4. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    بھئی کیا حصہ تھا ہمارا ۔ بس چند فائلوں کا ترجمہ کیا تھا اور ایک دو فائلوں کی پروف کی تھی۔ ویسے آپ کون؟ :)
  5. جیہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    شکریہ بھیا۔ کیا کروں کراچی کیسے پہنچوں ان کتابوں کے لئے
  6. جیہ

    ملم جبہ کی سیر

    شکریہ انکل جی
  7. جیہ

    ملم جبہ کی سیر

    شکریہ سید بھائی
  8. جیہ

    ملم جبہ کی سیر

    شکریہ تصحیح کے لئے
  9. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    نایاب بھیا میری باتوں کو سیریئس نہ لیں :)
  10. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    اچھی بات ہے
  11. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    اوہو آپ ذاتی پیغام کی بات کر رہے ہیں؟ میں دیکھتی ہوں
  12. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    کیسا مکالمہ، کیسا نقص؟ میں نہیں سمجھی۔ عورت ذات ہو نا۔ عورت تو نا سمجھ ہوتی ہے :(:)
  13. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    یہ والا اوتار بہت خوب ہے
  14. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    بنے کیوں کام کہ ہے سب کار الٹا ہم الٹے بات الٹی یار الٹا
  15. جیہ

    اوتار کیلئے تحفہ

    مجھے تو اچھی نہیں لگی۔ اسی وجہ سے تبصرہ نہیں کیا تھا:)
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہا ہاہا ۔ مولوی صاحب نے ایک بار پوچھا تھا مجھ سے ،،،تم پنجابن ہو؟ میں نہیں کہا اور پوچھا کہ ایسا خیال کیوں آیا کہنے لگا تم کو فارسی جلد مجھ آتی ہے۔ میں خوب ہنسی ۔ مولوی صاحب سے کہا کہ پنجابی کا فارسی سے تعلق ، فارسی کا تعلق تو پشتو سے زیادہ بنتا ہے۔ متفق ہو گئے
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اب شاید سرکاری سکولوں میں بھی نہیں پڑھائی جاتی۔ ہمارے وقتوں میں اردو، پشتو، انگریزی لازمی مضامین تھے۔ عربی، فارسی اور ڈرائنگ میں چوائس ۔ میں نے فارسی لی خوب پڑھی۔ استاد صاحب پڑھاتے تھے۔ اور مشق میرے حوالے تھی میں بوڑد پر لڑکیوں کو مشق کراتی تھی۔ پھر مولوی صاحب ریٹائرڈ ہوگئے تو ایک سال عربی پڑھی...
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    غالب شناسی میں بہت کام آئی ہماری ٹوٹی پھوٹی فارسی دانی
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی سے مغزل بھائی یاد آگئے وہ مجھے جی جی کہتے تھے۔
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی۔۔ بلکہ میں تو پانچویں تا ساتویں جماعت میں پڑھی ہے فارسی
Top