محمود بھائی ایک زبان سیکھنا کل وقتی کام ہے کتابوں سے یا آن لائن کلاسز سے سیکھنا میرے خیال میں وقت کا ضیاع ہے۔ اور خاص کر پشتو جو بر صغیر کے تمام زبانوں سے یکسر الگ ہے حتی کہ اس کا گرامر فارسی جو کہ پشتو کی (سوتیلی) بہن ہے، سے بھی جدا ہے۔ اس کے قواعد اب تک مرتب کئے نہیں جا سکے ہیں اور نہ ہی کئے...