نوازش نوازش۔۔ آپ خوش ہوئے تو سمجھیں ہم بھی خوش ہوئے۔
آپ نہ 1991 میں چھوٹے تھے اور نہ اب ہیں ۔۔ ہمارا منہ نہ کھلوائیں :)
آخری پیراگراف کے کیا کہنے۔ کبھی کبھی آپ مجھے فلاسفر لگتے ہیں جس نے مزاح کا ملامتی جامہ پہن رکھا ہے :)
انتظار ہے کہ آپ کب ہمارے سوات کو یہ شرف بخشتے ہیں؟
مقام تو واقعی خوب صورت ہے مگر انداز بیاں۔۔۔۔۔ یا تو آپ کی خوش فہمی ہے یا ہمارا دل رکھنے کو کہہ رہے ہیں :) :) :)
ارے سر جی! یہ کیا لکھ دیا آپ نے۔ یہ باتیں تھوڑی لکھنے کی تھیں :)
یہ روداد تو الگ لکھنی ہوگی اور تھوڑی تفصیل سے اپنے شگفتہ انداز میں۔ اب آپ اپنی بیٹی کی فرمائش پوری نہیں کریں گے؟
امجد بھائی جان جی۔ یہ تصویروں والا زمرہ نہیں۔ یہ تصویرین میں نے نیٹ سے لی ہیں۔ نیچے والی تصویر 2009 کی ہے۔
فوٹو گرافی کے لئے ان شاء اللہ وعدہ ہے کہ کسی دوسری جگہ اگر جانا ہوا تو ضرور لوں گی۔
البتہ میری فوٹی کا چراغ آپ کے سامنے جل نہین سکے گا