اوتار کیلئے تحفہ

منصور مکرم

محفلین
لو جی ہمارئے گراں قدر دوست نعمان زاہد کی طرف سے ہمارئے اوتار کیلئے تحفہ پہنچ گیا۔

مجھے تو بہت اچھا لگا، کافی پیارا۔۔۔:khoobsurat:

1098329_684956601518877_1859195784_n.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
محترم بھائی بلا شبہ بہت پیارا تحفہ ہے ۔۔۔ ۔۔
قدر کریں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ٹیڑھوں کو ٹیڑھا ہی ملے کر کر لمبے ہاتھ ۔۔۔ ۔۔
نایاب بھائی انہوں نے ایک سیدھا بھی بنایا ہے،لیکن وہ بلاگ کیلئے ہے،اسمیں ڈیزئینگ کرکے لگاتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top