نتائج تلاش

  1. جیہ

    ہم بذات خود

    مجھے پتا تھا کہ فرمائش آئے گی ۔ یہ مراسلہ تو اب دیکھا ، دعاؤں میں بغیر فرمائش کے یاد رکھا :)
  2. جیہ

    ہم بذات خود

    فہیم ۔ پلوں کے نیچے بہت سا پانی گزر چکا ہے
  3. جیہ

    ہم بذات خود

    ایک اور پوز
  4. جیہ

    ہم بذات خود

    آداب عرض ہے :)
  5. جیہ

    ہم بذات خود

    افطاری کی تیاری بھی کرنی ہے :) اللہ حافظ
  6. جیہ

    ہم بذات خود

    اچھا نہیں ہے کیا :(
  7. جیہ

    ہم بذات خود

    یہ والی کتاب مولانا اشرف علی تھانوی کی "اغلاط العوام ہے۔
  8. جیہ

    ہم بذات خود

    جی آپ کی دعا سے خیریت ہے
  9. جیہ

    ہم بذات خود

    اب دیکھیں
  10. جیہ

    ہم بذات خود

    چلیں ڈراپ باکس کے بجائے فوٹو بکے ٹرائی کرتی ہوں
  11. جیہ

    ہم بذات خود

  12. جیہ

    ہم بذات خود

    مجھے تو نظر آرہی ہے انکل جی ابن سعید بھائی کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جناب ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں امریکہ پہنچ گئے۔ سفر کیسا رہا؟ آرام کیا ؟ :) :) کیسی ہیں ماہی؟
  14. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    افطاری میں کیا ملے گا؟
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  16. جیہ

    ہم بذات خود

    آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
  17. جیہ

    سفر وادئ سوات کا

    شکریہ۔ آپ نے جو معلومات دی ہیں ، ان میں بعض میرے لئے نئی ہیں۔ البتہ بعض مقامات کے نام ٹھیک نہیں جیسے بری کوٹ کو باری کوٹ لکھنا وغیرہ۔ ایک بات کی کمی محسوس کہ آپ نے سوات کے لوگوں کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ کیسے لگے سوات کے لوگ؟ اور ہاں تصاویر نے اس سفر نامے کو چار چاند لگا دئے ہیں۔
  18. جیہ

    سفر وادئ سوات کا

    زبردست ۔ اپنے علاقے کی سیر کی روداد پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ آپ پوسٹ کرتے جارہے تھے اور میں پڑھتی جارہی تھی۔ بہت خوبصورت انداز بیان۔ مزاح کی ہلکی سی چاشنی مزا آیا پڑھ کر
  19. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کا ہو یا بھینس کا
  20. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مغز
Top