نتائج تلاش

  1. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    نہیں۔۔۔۔ عموما اب مردوں جی شادی 25 سال کی عمر کی بعد ہوتی ہے اور لڑکیوں کی 16 سے 20 کے درمیاں۔۔۔۔۔ تو جلدی کس کو ہوئی:)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اس کی وجہ ان تینوں زمروں میں آپ کی موجودگی ہے :)
  3. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    گدھے کے پیشانی پر سجدے کا نشان نہیں ہوتا :) (یہ ہے بامحاورہ ترجمہ)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں تو
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ٹھاک آپ؟
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    گڈ آفٹر نون
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو چلی مغرب کا وقت نکلا چاہتا ہے ۔ نماز کے بعد ڈنر کی تیاری بھی کرنی ہے
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :) :) مگر یہ میری اصل تصویر نہیں۔ اطلاعا عرض ہے
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ان بھائیوں کی سائڈ نا لیں ۔ صاف بتائیں :)
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آئی ایم فائن شائن۔۔۔ ذکر سنا تھا۔۔۔ ؟ بتائیں کس کس نے میری غیبت کی تھی میری غیر حاضری میں۔ ابھی کلاس لیتی ہوں :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ویسی ہی ہوں۔۔۔۔ :)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    واااااااعلیییییکم السلام :) :) :) :)
  13. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    نہ صرف یاد داشت بلکہ آپ کی بہت سی باتیں اچھی نہیں ۔ :blushing: ویسے یاداشت غلط ہے درست املا دو دال کے ساتھ یاد داشت ہے
  14. جیہ

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    معاف کرنا سید ذیشان میں متفق پر کلک کرنا چاہتی تھی غلطی سے ناپسندیدہ پر کلک کر گئی۔ اب تحریرا عرض ہے کہ میں آپ کے مراسلے سے متفق ہوں۔ ملالہ جو کچھ کہتی ہے یا کتاب میں لکھے ہیں وہ ملالہ کے نہیں اس کے والد کے خیالات ہیں۔ اگر یہ بات سمجھ آجائے تو بحث ختم ہو جاتی ہے
  15. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    میرا خیال ہے کہ زرگزشت میں یہ فقرہ بار بار آیا ہے ۔
  16. جیہ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    خوشی تو مجھے ہوئی تھی ۔ اب ڈاکٹر صاحب کے رعب سے نکلے کے تگ و دو میں ہوں :)
  17. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    پشتو میں کہتے ہیں۔۔۔ د خر پہ تندی کے محراب نہ وی :) :) :)
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرا خیال ہے آپ کو اب بڑا ہونا چاہیے :)
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس ۔ آپ سے پہلی دفعہ بات کر کے خوشی ہو رہی ہے :)
Top