نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرا بھی یہی خیال تھا
  2. جیہ

    ہم بذات خود

    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے نشانیں دو
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تعریف ہے یا طنز یا پھر مسکا :)
  4. جیہ

    ہم بذات خود

    بھائی میرے، بھائی میرے یہ تو زخم کا نشان ہے اور بچپن کی یادگار ہے :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہمم میرا مشورہ ہے آپ غلام عباس کے افسانے پڑھ ڈالیں۔ ناول میں راجہ گدھ شاعری میں صرف کلاسک شعرا کو پڑھنے کی صلاح دوں گی۔ تاریخ میں ابن خلدوں کا مقدمہ پڑھیں ۔ دو جلدوں میں ہے۔ اسلامی کتب میں رحیق المختوم اور خطبات حمید اللہ ضرور پڑھیں
  6. جیہ

    ہم بذات خود

    جو حکم :)
  7. جیہ

    ہم بذات خود

    شمشاد بھائی گبین میرے ساتھ ہی چارپائی پر لیٹا تھا۔ یہ جو دوسری تصویر ہے نا اس میں ایک طرف اس کا گھٹنا نظر آرہا تھا میں کراپ کر دیا :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ماہی آپ کس قسم کی کتابیں پسند کرتی ہیں؟ ناول، شاعری، افسانے، تاریخی، اسلامی؟
  9. جیہ

    ہم بذات خود

    عبد اللہ گبین :)
  10. جیہ

    ہم بذات خود

    میں حیران ہوں کہ آپ لوگوں کو میری ناک میں نہ جانے کیا کیا کچھ نظر آرہا ہے۔ تصویر میں تو صرف ناک ہی نظر آرہی ہے :)
  11. جیہ

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    زبردست غزل۔ خوبصورت ڈیزائن اور فریدہ خانم نے گائی بھی خوب ہے
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی دعا ہے ہاں سردی بڑھ گئی ہے لیکن آج کا دن بہت خوش گوار رہا :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں بھابی ؟ اور ہمارے بھائی کیسے ہیں؟
  14. جیہ

    ہم بذات خود

    مانو بھجوا دوں؟
  15. جیہ

    ہم بذات خود

    بھئی ہم تو العلم میراث المومنین کے قائل ہیں
  16. جیہ

    ہم بذات خود

    میں واقعی ناراض ہوں :) :)
  17. جیہ

    ہم بذات خود

    آپ جو سمجھیں :)
  18. جیہ

    ہم بذات خود

    میں تو ناراض ہوگئی آپ سے۔ :(
  19. جیہ

    ہم بذات خود

    یاد دہانی: یہ کتاب عوام میں مشہور غلط مسائل کے بارے میں ہے۔ یعنی فقہی کتاب ہے :)
  20. جیہ

    ہم بذات خود

    یعنی آپ کو ہمارے مطالعے میں انہماک نظر نہیں آیا
Top