مے شراب،
 مئے عشرت کی خواہش یعنی دنیاوی خواہشات
ساقئی گردوں، آسمان کا ساقی یعنی خدا
جام واژگون، الٹے جام۔ سات آسمان 
ہم اگر سر اٹھا کر دیکھیں تو آسمان ایک الٹے پیالے کے طرح نظر آتا ہے اس وجہ سے اسے جام واژگوں سے تشبیہ دی
سادہ مطلب یہ ہے ، کہ ہم خدا سے کچھ طلب نہیں کرتے ، کیوں اس کے پاس مجھے...