نتائج تلاش

  1. جیہ

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    انکل جی۔ مجھے تو ڈر ہے کہ روز محشر یزدان سے پہلے اقبال آپ سے پرسش کریں گے۔ کہ خدا کے بندے میرے اشعار کا کیا حشر کیا :) گستاخی کے لئے معذرت خواہ ہوں
  2. جیہ

    ہم بذات خود

    امید ہے ہل من مزید کی فرمائش نہیں ہوگی :)
  3. جیہ

    ہم بذات خود

    تو کیسے لگی ہماری تصویر؟
  4. جیہ

    ہم بذات خود

    ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے۔
  5. جیہ

    ہم بذات خود

    :dontbother:
  6. جیہ

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  7. جیہ

    موت کا ایک دن معین ہے

    موت کا ایک دن معین ہے
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی آپ لوگون نے آخر میری مغرب کی نماز قضا کر ہی دی :( اللہ حافظ
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سٹیٹ نہیں پرابے بیلیٹی۔ اور اصل وجہ ایف ایس پری میڈیکل تھا۔ کیوں کہ اس میں میتھ نہیں پڑھی تھی
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اور میں زوآلوجی کی جگہ جیوگرافی لی تھی مگر سٹیٹ نے خوار کیا تھا مجھے
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نا نا ہماری المراد آپ کی الحس المزاح ہی ہے
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے ایسا ملغوبہ لیا تھا کہ پھر آخر کار بی اے کرنا پڑھا پرائیویٹ۔ یعنی جیوگرافی، کمیسٹری اور سٹیٹ
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے حس مزاح کے تو ہم المقتول اولممنون ہیں :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :thumbsup:
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ ۔ میں نے جب بی ایس سی میں جیوگرافی لی تھی تو اس میں یپہ سارے ممالک شامل تھے مگر اتنی تفصیل اب مجھے یاد نہیں رہی ۔ بڑھتی عمر کا تقاضا ہے :)
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیوں کہ وہ العربی کے نہیں ہیں :)
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :( خبردار اب اگر کسی نے موسم کا حال بیان کیا تو
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الشکریہ العمر السیف الصاحب التصحیح کے لئے :thumbsup4:
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے :)
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ لڑی کب سے محکمہ موسمیات کو الاٹ ہوئی ہے؟
Top