برطانیہ میں 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں
کوڈ ایونس کے سروے کے مطابق برطانیہ میں اقلیتوں کی ایک چوتھائی کو نسلی توہین، جائیدادوں کے نقصان، نسل پرستانہ حملوں کا سامنا ہے۔
تحقیقاتی سروے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نسلی طور پر انصاف پسند معاشرہ ہونے کے قریب نہیں،ادارہ جاتی نسل پرستی...