میں دل پر بات لیتا ہی نہیں ہوں اس لیے مجھے آپ بے فکر ہو کر باتیں سنا سکتے ہیں مگر جوابی وار کے لیے تیار رہیے گا۔ :) یہاں میں کم وقت گزارنے آتا ہوں، اس لیے کسی بات کو دل پر لینے کا نہیں۔ مجھے ڈانٹ ڈپٹ سننے  کی یوں بھی عادت ہے۔ ادھر بھی ہو جاتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی لائف میں شاید ڈانٹ ڈپٹ ہی...