ٰحماقت اور اس کے شکار ٰ کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے ظہیر بھائی۔ ربط حاضر ہے مگر یہ معلوم نہیں کہ کاپی رائٹ کا ایشو بنتا ہے یا نہیں، اگر ایسا کوئی ایشو ہے تو مدیران اس ربط کو حذف کر دیں۔ شکریہ۔
سوڈان میں خانہ جنگی کی صورت حال ہے، ہمارے ہر دل عزیز محفلین محمد احسن سمیع راحلؔ ان دنوں خرطوم میں اپنی فیملی کے ساتھ مقیم ہیں۔ میری دعا ہے کہ وہ اور ان کے کنبے کا ہر فرد محفوظ و مامون رہے۔