میں تو روز ٹسوے بہاتی ہوں یا یوں سمجھیں کہ بہانے پڑتے ہیں۔
در اصل عبد اللہ سکول کا ہوم کرنے میں ٹال مٹول کرتا ہے ناں تو میں جھوٹ موٹ رو دیتی ہوں۔ اور وہ ہوم کرنے بیٹھ جاتا ہے :)
قصہ کوتاہ یہ کہ میں جا رہی ہوں۔۔۔۔ :)
مغرب کے نماز کا وقت ہو چلا ہے اور کھانا تیار کرنا ہے اور کھلانا ہے اور پھر کھانا بھی ہے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹسوے بہانے ہیں :) :)