نتائج تلاش

  1. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    کبھی فرصت ہو تو مجھے تمام روابط فراہم کر دیں
  2. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ناظرہ بھئی۔ اللہ کرے حافظ بھی بن جائے
  3. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    میرا نہیں خیال کہ داغ غالب کے بلا واسطہ شاگرد تھے۔
  4. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    نہیں جی تحقیق تو لازم ہے۔ ہمارے نسخے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے۔ آخر کو بقول ابن سعید ہمیں اس کام پر پی ایچ ڈی ملنے والی ہے ۔ :)
  5. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ہاں جی اب تو مدرسے گیا ہے ماشاء اللہ 27ویں پارے میں ہے
  6. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    ہاں یہ اور وہ کا فرق ہے۔ ابھی میں اپنے ساتھ محفوظ فائل دیکھی ہے اس میں اعجاز عبید بابا جانی یا میرا کوئی حوالہ نہیں۔ رات کو اوپر لائبریری میں جا کر پھر ساتوں نسخے چھاننے پڑیں گے۔ کل ہی کچھ بتلا سکوں گی
  7. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    ویسے یہ آپ نے ٹائپ کی ہے یا کہیں سے کاپی پیسٹ کی ہے ؟ مجھے اردوویب والے نسخے سے کاپی کی ہوئی لگتی ہے اور ہاں ۔ خواہش پہ دم نکلے والے دال پر زبر ہے۔ اگر کسی نے دال پر پیش پڑھ دیا تو پر دال پر نقطہ پڑھ سکتا ہے یعنی ذم کا پہلو نکل سکتا ہے :)
  8. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    کوئی گڑبڑ نہیں بہ ظاہر
  9. جیہ

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    یہ میرا پسندیدہ تریں غزلوں میں سے ایک ہے بھیا۔ شکریہ اس پوسٹ کرنے کے لئے :):)
  10. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بھاگنے والی میں تو نہیں
  11. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بھئی ہم نے اس کی ایک فلم سی ڈی پر دیکھی تھی سنگرام ۔ اس میں انہوں نے اپنی آواز میں اذان دی تھی ۔ اب تک کانوں میں بج رہی ہے ۔
  12. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    اوہ اچھا تو یہ فلم سٹار محمد علی کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے ہندوستانی فلم کلرک میں واجبی سا کردار کیا تھا
  13. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    تو کیا محمد علی جناح کی بات نہیں کر رہے ؟ :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    زبردست جواب
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    گھر تو انہوں بنایا ہوگا نا :)
  16. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ارے نہیں 11 ستمبر 1948 کو فوت ہوئے تھے
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ضرور لکھنا۔ اگر تیمور صاحب کو اعتراض نہیں ہو:)
  18. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ہاں جی 67 سال ہوگئے ہیں
  19. جیہ

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    کیوں اس وقت میں پیدا بھی نہیں ہوئی تھی :)
Top