دراصل انٹرنیٹ کی سہولت نے لوگوں کے باہم فکری تبادلہ میں آسانی اور اضافہ کیا ہے۔ اب آپ آسانی سے دنیا کے مختلف کونوں ، معاشروں میں بسے مختلف مکاتب فکر کے حامل افراد کے افکار بہت کم وقت میں باآسانی جان سکتے ہیں۔ یہ دراصل دریافت کا عمل ہے جو آپ کو حیران کر رہا ہے۔ ورنہ انٹرنیٹ سے قبل آپ اپنے...
کیا کہانی اور پلاٹ کو سمجھنے کے لیے اس سلسلے کی دیگر فلمیں دیکھنا ضروری ہیں یا یہ انفرادی کہانی ہے ؟
میں نے اس سلسلے کی صرف ایک ہی فلم (2013) The Wolverine دیکھ رکھی ہے۔
اگر آپ کا مقدمہ محض اتنا ہوتا کہ کیا پنجابی سیاسی طور پر دائیں بازو اور مہاجر سیاسی طور پر بائیں بازو کی طرف جھکاو رکھتے ہیں تو موضوع قابل بحث تھا۔
تاہم آپ نے کسی استدلال ، محرکات اور نتائج کی بجائے جان بوجھ کر محض نفرت انگیز اور دل آزار تراکیب کا انتخاب کرتے ہوئے ایک مخصوص قوم کے خلاف اپنا...
میری رائے میں مشرف کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں تھا، ورنہ وہ کرگل کا بکھیڑا ہی کیوں شروع کرتا۔
عملی طور پر لائن آف کنٹرول اس وقت ایک بین الاقوامی سرحد ہی ہے۔ منوانے کا معاملہ بڑی حد تک رسمی اور سفارتی ہے۔ اس کے لیے کسی سازش کی کیا ضرورت ؟